جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان کا موجودہ پسندیدہ گانا کونسا ہے۔۔۔؟

شاہ رخ خان کا موجودہ پسندیدہ گانا کونسا ہے۔۔۔؟

Web Desk by Web Desk
جولائی 6, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے اپنے موجودہ پسندیدہ ٹریک (گانے) کے بارے میں بتادیا، انسٹاگرام لائیو کے دوران کنگ خان نے اپنے پرستاروں کے سوال پر کہا کہ پتہ لگو گا، انکا پسندیدہ گانا ہے۔

یاد رہے کہ شاہ رخ خان نے آئندہ برس جنوری میں ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کا پوسٹر اختتام ہفتہ (25 جون) پر جاری کیا تھا، جس کے بعد سے وہ فلم کے حوالے سے مسلسل اپنے فینز کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ فلم پٹھان، چار برس بعد جاری ہونے والی شاہ رخ خان کی پہلی فلم ہوگی۔ اس سے قبل انہوں نے 2018 میں آخری فلم ’زیرو‘ کی تھی، تاہم آئندہ برس انکی تین فلمیں پٹھان، جوان اور ڈنکی ریلیز ہوں گی۔

شاہ رخ کا پسندیدہ گانا پتہ لگو گا گلوکار اے پی ڈھلون اور گورندر گل نے گایا ہے۔ اس گیت کی پسندیدگی کے حوالے سے کنگ خان کا کہنا تھا کہ انہیں دہلی میں رہائش کے دوران جو تھوڑی بہت پنجابی بولنا آئی ہے، اس میں ہم کہتے ہیں کہ تینوں لگو گا اور پتہ لگو گا، تو اسی لیے مجھے یہ گانا بہت پسند آیا ہے، یہ بہت کول سونگ ہے اور مجھے لفظ پتہ لگو گا بہت اچھا لگا۔

View this post on Instagram

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

Tags: اداکار شاہ رخ خانبالی ووڈکنگ خان
ShareTweet
Previous Post

عمران خان بتائیں کیا کرپشن کی تحقیقات کرنا دیوار سے لگانا ہے، رانا ثنا اللہ

Next Post

راحت فتح علی خان اور نوید ناشاد کے گانے نے نئی تاریخ رقم کردی

Web Desk

Web Desk

Next Post
راحت فتح علی خان اور نوید ناشاد کے گانے نے نئی تاریخ رقم کردی

راحت فتح علی خان اور نوید ناشاد کے گانے نے نئی تاریخ رقم کردی

Discussion about this post

تازہ ترین

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

اگست 11, 2022
سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist