جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home اہم خبر
عمران خان نے ذاتی مفاد کیلئے قومی سلامتی سے کھلواڑ کیا: مریم اورنگزیب

عمران خان نے ذاتی مفاد کیلئے قومی سلامتی سے کھلواڑ کیا: مریم اورنگزیب

Web Desk by Web Desk
جولائی 6, 2022
in اہم خبر, پاکستان کی خبریں, تازہ ترین
0
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے ذاتی مفاد کیلئے قومی سلامتی سے کھلواڑ کیا، اپنا سکینڈل سامنے آتے ہی انہیں سب کچھ یاد آجاتا ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران نیازی نے جھوٹے مقدمات بنائے اس لئے ساری کابینہ ضمانت پر ہے، اب عوام کو بتائیں کس طرح 4 سال سیاسی انتقام لیتے رہے، ان کی ناقص پالیسیوں کی وجہ سے آج معیشت کا یہ حال ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ بشریٰ بی بی مخالفین کے خلاف ٹرینڈ چلانے کی ہدایات دیتی رہیں، بشریٰ بی بی نے کہا تھا سائفر کو غداری سے جوڑو، عمران خان کہہ رہے ہیں میں بتاؤں گا، آپ کو بتانا پڑے گا۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ عمران خان ذہنی توازن کھو چکے ہیں، جب پی ٹی آئی کا کوئی کیس سامنے آتا ہے تو یہ شور مچانا شروع کردیتے ہیں، عمران خان تب بولتے ہیں جب ان کے خلاف کوئی ثبوت سامنے آجائے، عوام نے عدم اعتماد کیا تو سازش یاد آ گئی۔

انہوں نے کہا ہے کہ 4 سال تک ملک کے ہر شعبے میں ڈاکے ڈالے گئے، چار سال کس طرح بنی گالہ میں بزنس ڈیلز ہوتی رہیں،عمران خان عوام کو فرح گوگی کے بارے میں بتائیں، عمران خان نے آتے ہی سب کو جیلوں میں ڈال دیا، رانا ثناء، شہباز شریف پر جھوٹے مقدمات بنانے کی کوشش کی گئی، بتائیں کس طرح ایسٹ ریکوری یونٹ ایسٹ میکنگ یونٹ بنائے رکھا، نیب اور ایف آئی اے کو استعمال کر کے 4 سال سیاسی انتقام لیتے رہے۔

Tags: عمران خانمریم اورنگزیبوفاقی وزیر اطلاعات
ShareTweet
Previous Post

لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس : عمران خان کی عبوری ضمانت میں توسیع

Next Post

شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں کس ٹیم کو جوائن کیا ہے۔۔۔؟

Web Desk

Web Desk

Next Post
شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں کس ٹیم کو جوائن کیا ہے۔۔۔؟

شاہد آفریدی نے کشمیر پریمیئر لیگ میں کس ٹیم کو جوائن کیا ہے۔۔۔؟

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

سام سنگ نے اے 23 فائیو جی متعارف کرا دیا

اگست 11, 2022
جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا: عمران خان

جانوروں کے معاشرے میں انصاف نہیں ہوتا: عمران خان

اگست 11, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام ۔۔۔۔۔کھچڑی

اگست 11, 2022
یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist