بدھ, اگست 17, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

آپ نے پہلے کبھی ایسی عجیب و غریب مخلوق نہیں دیکھی ہو گی تصاویر دیکھیں

Web Desk by Web Desk
جولائی 24, 2022
in دلچسپ و عجیب
0
18
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

یہ ایک عجیب و غریب مچھلی ہے جو آتش فشاں ماحول میں بھی سلامت رہتی ہے اور دیکھنے میں بہت عجیب نظر آتی ہے۔

ا

آسٹریلیا:  ہمارے ارد گرد  بےشمار ایسے جانور اور کیڑے مکوڑے موجو د ہیں جن کا ہمیں علم بھی نہیں ہے مگر پھر بھی ہم سمجھتے ہیں کی ہمارے پاس ہر طرح کا علم موجود ہے۔  بہت سے کیڑے مکوڑے ہیں جو اچانک اپنا روپ تبدیل کر لیتے ہیں اور انہیں دیکھنے والے شدید حیران رہ جا تے ہیں۔ ایسے ہی کیڑے مکوڑے آسڑیلیا میں ہیں ۔

تصاویر کے اس مجموعے میں آپ بعض اقسام کےجانور دیکھیں گے جو اس سے قبل آپ کی نظروں سے شاید ہی گزرے ہوں گے۔

ایک پودے اسنیپ ڈریگن کے بیج جب کھلتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ انسانی کھوپڑیاں درخت پر اگ آئی ہیں۔

اس تصویر کو دیکھنے سے ایسا لگ رہا ہے کہ  مکڑی نے سارے مچھر شکار کر کے گھر والوں کو ملیریا سے بچایا۔

دیکھنے سے لگتا ہے کہ یہ کسی انسان کی انگلیاں ہیں  مگر یہ ایک زیلیا پولی مورفا (فنگس ) ہے جو زمین سے اسی طرح پھوٹتی ہے۔

مینڈک کی حرکت نے  اسے مصیبت میں پھنسا دیا خود سے  بڑی مکڑی نگل لی۔

اس حیرت انگیز مکڑی کو دیکھئے جو خطرے کے وقت خود کو اسٹیکر کی طرح پچکا کر درخت کی شاخ کا حصہ بن جاتی ہے۔

آسٹریلیا سے آئی ہوئی اس تصویر میں ایک اژدہے  جگہ کی تلاش میں  ٹوائلٹ کموڈ میں ہی بیٹھ گیا۔

شہد کی مکھیوں سے بھری اس کرسی سے دور رہیں۔

(ہیمر ہیڈ بیٹ) ایک عجیب و غریب چمگادڑ ہے جو یقیناً دیکھنے والے پر جِھرجِھری طاری کر دیتی ہے۔

چابک مکڑی (وپ اسپائڈر) اپنے بچوں کے ساتھ کسی محفوظ مقام کی تلاش میں ہے۔

شدید گرمی میں ایک گرگٹ سکڑ کر اس طرح کا نظر آتا ہے۔

گہرے سمندر کا یہ عجیب و غریب جانور آئسوپوڈ کہلاتا ہے۔

مکڑی نے اپنی مہارت سے کیسے ایک موٹے مینڈک کو شکار بنا لیا ہے۔

اس تصویر میں جس میں سانپ نے بہت ہوشیاری سے مچھلی کا شکار کیا ہے۔

ایک سمندری مچھلی نے اپنے سے بڑا شکار کیا اور سخت مصیبت میں پھنس گئی۔

ایک سمندری مچھلی نے اپنے سے بڑا شکار کیا اور سخت مصیبت میں پھنس گئی۔ فوٹو: بورڈ پانڈا

Tags: aajkalpkaajkalpknewsforestsinsectsinternationalunbelieveable
ShareTweet
Previous Post

مائیکرو سافٹ کمپنی نے 1800 ملازمین کیوں فارغ کیے۔۔۔۔؟

Next Post

سشمیتا سین نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی

Web Desk

Web Desk

Next Post
سشمیتا سین نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی

سشمیتا سین نے اپنے مداحوں کو خوشخبری سنادی

Discussion about this post

تازہ ترین

راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو لیک

راحت فتح علی خان کی نجی زندگی کی ویڈیو لیک

اگست 17, 2022
سپریم کورٹ نے ای سی ایل سے نکالے گئے وزرا کے ناموں کی تفصیلات طلب کرلی

سندھ بلدیاتی انتخابات: دوسرے مرحلے کی پولنگ 28 اگست کو ہی ہوگی، سپریم کورٹ

اگست 17, 2022

ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟
ایڈیٹوریل

پاکستان کے 75 سال: فلم انڈسٹری پیچھے کیوں رہ گئی؟

اگست 15, 2022
آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!
ایڈیٹوریل

آخر ہم قیام پاکستان کے اصل مقصد سے غافل کیوں ہیں ۔۔۔۔!

اگست 14, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت
دلچسپ و عجیب

بابا وانگا کی 2022 کے لئے کی گئی پیشگوئیاں سچ ثابت

اگست 17, 2022
پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار  ہے
اداریہ

پنجاب کی ثقافت کو ترویج اور ترقی دینے میں پنجاب آرٹس کونسل کا مثالی کردار ہے

اگست 17, 2022
مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!
دلچسپ و عجیب

مارکیٹ سے من پسند دولہا خریدیں!!

اگست 16, 2022
فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی
اداریہ

فاشٹ مودی کی اسلام دشمنی

اگست 16, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist