جمعرات, اگست 11, 2022
آج کل
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر
No Result
View All Result
آج کل
No Result
View All Result
Home آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
معروف بھارتی کامیڈین شوبز میں آنے سے پہلے کیا کرتے تھے۔۔۔۔؟

معروف بھارتی کامیڈین شوبز میں آنے سے پہلے کیا کرتے تھے۔۔۔۔؟

Web Desk by Web Desk
اگست 4, 2022
in آرٹ اور انٹرٹینمنٹ, شوبز
0
4
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ممبئی: بھارت کے معروف کامیڈین سدیش لہری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ٹی وی پر آنے سے قبل سبزیاں، چائے اور قلفیاں فروخت کیا کرتے تھے۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ایک انٹرویو میں بالی ووڈ کے کامیڈین اداکار سدیش لہری نے بتایا کہ ‘میں کبھی اسکول نہیں گیا کیونکہ میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے تھا، میں نے روزی روٹی کمانے کے لیے چائے بیچی، اس کے علاوہ سبزیاں بھی فروخت کیں’۔

سدیش لہری نے بتایا کہ ‘میں چائے بیچنے کے لیے ننگے پاؤں فیکٹریوں میں جاتا تھا، میرے اپنے گھر چائے نہیں بنتی تھی، میں جو چائے بیچتا تھا اسی میں سے ایک کپ پی لیا کرتا تھا، میں نے مٹھائیوں کی دکان پر بھی کام کیا ہے اس کے علاوہ میں شادی بیاہ میں گانے بھی گاتا تھا’۔

یاد رہے کہ سدیش لہری بھارت میں بےحد کم وقت میں نام کمانے والے کامیڈین میں سے ایک ہیں انہوں میں 2007 میں کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین لافٹر چیلنج3‘ سے کیرئیر کا آغاز کیا تھا۔

View this post on Instagram

A post shared by Sudesh Lehri (@realsudeshlehri)

جس کے بعد وہ وہ کامیڈی سرکس میں کامیڈین کرشنا ابھیشیک کے ساتھ نظر آئے اور انہوں نے رئیلیٹی کامیڈی شو کے تین سیزن جیتے جبکہ سدیش جے ہو، ٹوٹل دھمال، ریڈی اور گریٹ گرینڈ مستی سمیت کئی فلموں میں اداکاری بھی کر چکے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Sudesh Lehri (@realsudeshlehri)

Tags: اداکار سدیش لہریسدیش لہریمعروف کامیڈین
ShareTweet
Previous Post

‘سابق شوہرعمر فاروق کے دبئی کے اپارٹمنٹ میں ڈاکا ڈالنے کی سازش کی’

Next Post

نصیبو لعل کی بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس کی ویڈیو وائرل

Web Desk

Web Desk

Next Post
نصیبو لعل کی بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس کی ویڈیو وائرل

نصیبو لعل کی بیٹے کے ہمراہ لائیو پرفارمنس کی ویڈیو وائرل

Discussion about this post

تازہ ترین

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

سام سنگ ایس 23 میں 200 میگا پکسل کیمرا دیے جانے کا امکان

اگست 10, 2022
ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

ون پلس نے 10 سیریز کا طاقتور ترین فون پیش کردیا

اگست 10, 2022

ایڈیٹوریل

خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟
ایڈیٹوریل

فارن فنڈنگ کیس کیا ہے؟

اگست 7, 2022
عمران خان کا قافلہ لانگ مارچ کے لئے پشاور سے روانہ
ایڈیٹوریل

ایک عہد تمام ہوا

اگست 7, 2022
وبائی امراض
ایڈیٹوریل

وبائی امراض

جولائی 25, 2022

مقبول ترین

  • ماہِ صفر کے حوالے سے بدشگونی کا تصور

    قرآن کریم کے حقوق

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • ہیجڑا کیسے پیدا ہوتا ہے ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • اقبال کی شاعری میں تصورِ مردِ مومن

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • عیبوں پر پردہ ڈالنا کیوں ضروری ہے … ؟

    0 shares
    Share 0 Tweet 0
  • سخل کھجور نبی کریم ﷺ کا ایک معجزہ…!

    0 shares
    Share 0 Tweet 0

ضرور پڑھیں

یوم استحصال کشمیر
اداریہ

یوم استحصال کشمیر

اگست 10, 2022
ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)
اعجاز اسلامی

ہر قوم پکارے گی، ہمارے ہیں حسین (رضی اللہ عنہ)

اگست 9, 2022
خاندانی نظام
ایڈیٹوریل

خاندانی نظام

اگست 9, 2022
متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے
صحت

متوجہ ہوں! ہمارا جسم ہم سے کچھ کہہ رہا ہے

اگست 6, 2022
آج کل

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • صحت
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ایجادات
  • ای پیپر

© 2021 - Powered by @ Madbox Solutions

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist