اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قو می اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ 25 ستمبر کو ہو گی، کاغذات نامزدگی 10 سے 13 اگست تک جمع کروائے جا سکتے ہیں، کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کی جائے گی ۔
Discussion about this post