عمران خان نے 18 جنوری سے طاہر القادری کے ساتھ سڑکوں پر نکلنے کا اعلان کر دیا!

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سانحہ آرمی پبلک اسکول کے بعد نیشنل ایکشن پلان بنایا گیا تھا۔ ااس سانحے کے بعد پوری قوم اکٹھی ہوگئی تھی اور اب زینب کے قتل ..مزید پڑھیں

بھارتی ریاست اترپردیش میں شدید سردی سے مزید ہلاکتیں

نئی دہلی : بھارت کی ریاست اترپردیش میں شدید سردی سے مزید40افراد ہلاک ہوگئے جس سے ریاست بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 143ہوگئی ہے،ادھر بھارت کے محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سردی کی موجودہ لہر آئندہ کئی روز تک برقرار ..مزید پڑھیں

نیشنل آرچری چیمپئن شپ پندرہ جنوری سے پشاور میں شروع ہوگی!

پشاور: نیشنل آرچری چمپئن شپ کیلئے خیبرپختونخوا کے ٹرائلز آج قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں منعقد ہونگے جس میں صوبے کے تمام مرد وخواتین آرچر شرکت کرسکتے ہیں ، صدر خیبرپختونخوا آرچری ایسوسی ایشن سابق صوبائی وزیر کھیل سید عاقل ..مزید پڑھیں

اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیا قانون منظورہفتے کے روز بھی کاروباری مراکز کھلے رہیں گے۔

تل ابیب : اسرائیلی پارلیمان میں ایک نیا قانون پاس کیا گیا ہے جو ہفتے کے روز کاروبار سے متعلق ہے۔ ہفتہ یہودیوں کے لیے مقدس دن ہے اور یوم السبت کہلاتا ہے۔ یہ نیا قانون پارلیمان کے سیکولر ارکان ..مزید پڑھیں

امریکی اداکارہ اوپرا ونفری 2020 میں امریکا کے صدراتی انتخاب میں حصہ لیں گی، قریبی ذرائع

واشنگٹن: معروف امریکی اداکارہ اور ٹی وی میزبان اوپرا ونفری نے 2020میں امریکا کا صدارتی انتخاب لڑنے پر غور شروع کردیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق ان کے قریبی ذرائع کا کہنا تھا کہ ونفری2020ء میں امریکا کے صدارتی انتخاب ..مزید پڑھیں