آپ کا دن کیسا گزرے گا؟ – (2020 25th Feb)

علی زنجانی 25 فروری منگل۔ حمل گھریلو معاملات خاص توجہ کے مستحق ہونگے۔لمبے عرصے کیلئے سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔ ثور مالی معاملات پر توجہ مرکوز رہے گی۔ جذبات ..مزید پڑھیں

Advertisements