پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایسوسی ایشن کرکٹ ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین کا پینل بنا دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئندہ ڈومیسٹک سیزن کیلئے 6 کرکٹ ایسوسی ایشنز کی ٹیموں کے انتخاب کے عمل کا جائزہ لینے کیلئے 3 رکنی آزاد ماہرین پر مشتمل پینل ترتیب دے دیا جس میں مصباح الحق، راشد ..مزید پڑھیں

اداکارہ بشریٰ انصاری کا بھانجا پیرا گلائڈنگ کرتے ہوئے انتقال کرگیا

لاہور: نامورشاعرہ نیلم احمد بشیر، اداکارہ بشریٰ انصاری، اسما عباس کا بھانجا اور اداکارہ سنبل شاہد کا جواں سال بیٹا شیراز ناصر ناگہانی حادثے کا شکار ہو کر انتقال کر گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق شیراز ناصر وادی چترال ..مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: جج مبینہ ویڈیو سکینڈل کا فیصلہ جاری، تمام درخواستیں خارج

چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کے ویڈیو اسکینڈل سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو18 روز بیت گئے، جیلیں کشمیریوں سے بھر گئیں

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ہر طرف ہو کا عالم ہے، پوری وادی میں صرف قابض بھارتی فوجیوں کے بوٹوں کی آوازیں سنائی دیتی ہیں۔ کشمیری نوجوانوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ہر روز خواتین کی بے ..مزید پڑھیں