وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس نے بھی وزیراعظم اور ..مزید پڑھیں

عالمی تنظیم جینو سائیڈ واچ کا مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی پر الرٹ جاری

امریکا کی غیر سرکاری تنظیم (این جی او) جینوسائیڈ واچ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور کشمیریوں کی نسل کشی سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ جینوسائیڈ واچ کے جاری کردہ الرٹ میں بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کا ..مزید پڑھیں

کشمیر سے متعلق حقائق سامنے لانے پر سونم کپور کو تنقید کا سامنا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور وادی کو خصوصی حیثیت دینے والے آئین کے آرٹیکل 370 کو ختم کیے جانے کی بات پر جہاں اداکارہ ہما قریشی کو بھارتیوں نے پاکستان جانے کا مشورہ دیا تھا۔ اب وہیں بھارتیوں نے ..مزید پڑھیں

ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کی رپورٹ منظور کرلی

اسلام آباد: پاکستان اور فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے ایشیا پیسفک گروپ برائے انسداد منی لانڈرنگ کے درمیان مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں ایف اے ٹی ایف نے تیسری ایلیو ایشن رپورٹ کی منظوری دیدی ہے۔ تاہم انسداد ..مزید پڑھیں