پریانکا چوپڑا کو منافقانہ ٹوئٹ کرنا مہنگا پڑ گیا

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا سے بھارتی جنونیت کی حمایت کرنے پر یونیسف کا عہدہ سفیر برائے امن واپس لینے کی تحریک میں تیزی آگئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق بھارت کی تشدد پسندانہ سوچ اور جنگی عزائم کی حمایت میں بیان دینے ..مزید پڑھیں

رعنا لیاقت علی : کماؤں کی ‘برہمن’ لڑکی جو پاکستان کی خاتونِ اول بنی

امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر جمشید مارکر کہتے تھے کہ رعنا لیاقت علی جب کسی کمرے میں داخل ہوتی تھیں تو وہ کمرہ خود ہی روشن ہو اٹھتا تھا۔ ایک مرتبہ برج کھیلتے ہوئے لیاقت علی نے اپنے رہنما ..مزید پڑھیں

عدنان سمیع کے بیٹے نے والد کے ساتھ بھارت میں نہ رہنے کی وجہ بتا دی !

کراچی: بھارتی گلوکار عدنان سمیع خان اور زیبا بختیار کے بیٹے اذان سمیع خان نے بھارت کے بجائے پاکستان میں رہنے اور یہاں کیریئر شروع کرنے کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان ان کا گھر ہے لہذا انہوں نے ..مزید پڑھیں

ایران میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج

تہران: ایران میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے کشمیریوں کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کشمیر کے سلسلے میں بھارتی حکومت کے حالیہ فیصلوں اور اقدامات کے خلاف تہران ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: عوام کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے، فائرنگ سے ایک نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ وادی میں کرفیو کا 15واں روز، چار ہزار سے زائد کشمیریوں کو گرفتار کرلیا گیا، وادی میں جیلیں کم پڑ گئیں۔ کئی علاقوں میں مظاہرین کرفیو توڑ کر باہر نکل آئے، فورسز سے جھڑپوں میں ایک کشمیری ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سعید اجمل اور جاوید میانداد پھٹ پڑے

کراچی: سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد بھارتی مظالم کے خلاف پھٹ پڑے، سابق کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ دعا ہے کشمیر جلد سے جلد آزاد ہو۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد ..مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس: آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 ستمبرتک توسیع

جعلی بینک اکاؤنٹس کے ذریعے منی لانڈرنگ سے متعلق کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور ان کی ہمشیرہ فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 5 ستمبر تک توسیع کر دی گئی۔ آصف زرداری اور فریال تالپور کے خلاف ..مزید پڑھیں