لیلیٰ صرف اپنی ’’مارکیٹ ویلیو ‘‘بڑھانے کیلئے میرا نام استعمال کرتی ہے ‘ میرا

وہ ایک سازشی ذہن کی عورت ہے ،نشے کی لت نے اس کا دماغ خراب کرکے رکھ دیا ہے‘ خصوصی گفتگو لاہور: اداکارہ میرا نے کہاہے کہ لیلیٰ جیسی اداکارہ حقیقی زندگی میں بھی ڈرامہ کرنے میں مہارت رکھتی ہے ..مزید پڑھیں

اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ ڈیبیو فلم “رئیس” کی ریلیز کا سال مکمل ہونے پر کچھ نئی تصاویر جاری کی ہیں۔

 پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بالی ووڈ  ڈیبیو فلم رئیس کا سال مکمل ہونے پر شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی کچھ تصاویر ٹویٹر پر شیئر کیں مشہور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی بالی ووڈ  ڈیبیو فلم رئیس ..مزید پڑھیں

فلم ‘پدماوت’ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا سرقلم کرنے والے کو 51 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

فلم ‘پدماوت’ کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کا سرقلم کرنے والے کو 51 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ وائس پریزیڈنٹ براجمنڈل کشتریا راجپوت مہاسبھا فلم ‘پدماوت’ کے ہدایت کار سجنے لیلا بھنسالی کا سرقلم کرنے والے کو 51 لاکھ ..مزید پڑھیں

بالی ووڈ فلم “پدماوت” پُرتشدد مظاہروں کے باوجود ریلیز

سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوت بھارت کے بیشتر حصوں میں پرتشدد مظاہروں کے باوجود آج ریلیز کر دی گئی۔ بالی ووڈ فلم “پدماوت” پُرتشدد مظاہروں کے باوجود ریلیز۔ بھارتی سنسر بورڈ کی جانب سے ’’پدماوت‘‘کو 25 جنوری کو ریلیز ..مزید پڑھیں

پیمرا کو ساحر لودھی کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم، ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا

ہائی کورٹ نے ساحر لودھی کے مارننگ شو میں کم عمر بچیوں کے ناچ گانے پر پابندی کے لیے دائر درخواست نمٹاتے ہوئے پیمرا کو بھجوا دی اور  قانون کے مطابق کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔ نجی ٹی وی ..مزید پڑھیں

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بالی ووڈ ڈیبیو فلم ‘ہندی میڈٰیم’ بہترین فلم قرار

گزشتہ روز ممبئی میں 63 ویں بھارتی فلم فیئر ایوارڈز کی محفل سجی، جہاں پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ڈیبیو بالی وڈ فلم ’ہندی میڈیم‘ نے بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ پاکستانی اداکارہ صبا قمر بہترین اداکارہ کا ایوارڈ تو ..مزید پڑھیں

پاکستان میں معیاری فلمیں بن رہی ہیں ،نمائش کیلئے غیر ملکی مارکیٹس تلاش کرنی چاہئیں‘مائرہ خان

فلم انڈسٹری کی ترقی ، فروغ اورمارکیٹنگ کیلئے بیرون ملک سفارتخانوں سے مدد لی جائے ‘ نامور اداکارہ لاہور: نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں معیاری فلمیں بن رہی ہیں اور ان کی نمائش کیلئے غیر ..مزید پڑھیں

لکس سٹار ایوارڈ میں نامزدگی اعزاز ، آسکر ایوارڈ حاصل کرنے کا خواہشمند ہوں ‘ احسن خان

’’ چھپن چھپائی ‘‘ کے بعد آئندہ آنے والے پراجیکٹ میں نیلم منیر ایک مرتبہ پھر میرے ساتھ پرفارم کرینگی لاہور: اداکار احسن خان نے کہا ہے کہ فلم ’’ چھپن چھپائی ‘‘ کی کامیابی کے بعد میری بطور بہترین ..مزید پڑھیں