محسن عباس کی بیٹی انتقال کر گیئں – دُعا کی اپیل

اداکار محسن عباس حیدر نے بروز ہفتہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے اطلاع دی کہ ان کی ایک ماہ کی بیٹی انتقال کر گئی۔ Loading… انتقال کی وجہ تاحال سامنے نہیں آئی۔ محسن عباس نے سوشل میڈیا پر اپنے پُر ..مزید پڑھیں

Advertisements

شہزادہ ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکلے نے شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا

شہزادہ ہیری اور میگھن مارکلے کی شادی آئندہ برس 19 مئی کو ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق 32 سالہ پرنس ہیری اور 36 سالہ اداکارہ میگھن مارکلے ایک دوسرے کے قریبی دوست تھے اور ان کی منگنی کی خبریں کافی عرصے ..مزید پڑھیں

کیا آپ جانتے هیں انوشکا شرما کے شادی کے لہنگے کی قیمت کیا تھی؟

اﻧﻮﺷﮑﺎ ﺷﺮﻣﺎ ﻧﮯ اپنی ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﻣﻮﻗﻊ ﭘﺮ ﺳﺒﯿﺎﺳﭽﯽ ﻣﮑﮭﺮﺟﯽ ﮐﺎ ﮈﯾﺰﺍﺋﻦ ﮐیا ﮨﻠﮑﺎ ﮔﻼﺑﯽ رنگ کا ﻟﮩﻨﮕﺎ پہنا لہنگے پر دھاتی تار سے کام کیا گیا تھا Loading… – میڈیا ﺭﭘﻮﺭﭦ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺍﻧﻮﺷﮑﺎ ﺷﺮﻣﺎ نے جب لہنگا آ ..مزید پڑھیں