بھارت کو پاکستانی فنکاروں پر لگی پابندی اٹھا لینی چاہیے: شفقت امانت علی

معروف گلوکار شفقت امانت علی کا کہنا ہے کہ اب بھارت کو پاکستانی فنکاروں پر لگائی گئی پابندی اٹھا لینی چاہیے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے شفقت امانت علی کا کہنا تھا کہ ‘آرٹ اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری ..مزید پڑھیں