عامر خان کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کون ادا کرے گا؟

ممبئی: بالی ووڈ اداکار عامر خان نے اعلان کیا ہے کہ میری زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں بیٹا جنید ہی مرکزی کردار ادا کرنے کے لیے بہترین انتخاب رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسٹر پرفیکشنسٹ کے مداحوں کو ..مزید پڑھیں