سعودی وزات اطلاعات وثقافت کو الگ الگ کردیاگیا،کابینہ میں بھی اکھاڑپچھاڑ

مکہ اور مقامات مقدسہ کے انتظام وانصرام کے لئے شاہی اتھارٹی کا قیام،ممبران کا تقرروزیراعظم کرے گا،شاہی فرمان ریاض:سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ہفتہ کو علی الصباح متعدد شاہی فرامین جاری کئے ہیں جن کے ..مزید پڑھیں

ماہ رمضان ،ادب و احترام، فیاضی و سخاوت اور روحانی مشاہدہ نفس کا وقت ہے،امریکہ

رمضان مسلمانوں کو یہ درس دیتا ہے کہ وہ ان لوگوں کی مدد کریں جو کم خوش نصیب ہیں،امریکی وزیرخارجہ کا پیغام واشنگٹن:ماہ صیام کے آغاز کے موقع پر امریکہ کے وزیر خارجہ مائک پومپیو کا کہنا ہے کہ وہ ..مزید پڑھیں

کشمیری عوام کو رمضان المبارک کے دوران بڑھ چڑھ کر عطیات دینے کی اپیل، غلام نبی سمجھی

گزشتہ سات دہائیوں سے کشمیری عوام نے بے مثال قربانیاں دی ہیں اور اپنی جدوجہد آزادی کواپنے خون سے سینچا ہے سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس کے جنرل سیکریٹری حاجی غلام نبی سمجھی نے ’’استقبال رمضان‘‘ کے حوالے سے ..مزید پڑھیں

دبئی کے نوجوان کی پیشکش، سحری ڈرون تیار

دبئی میں سحری ڈرون کے ذریعے مساجد پہنچانے کا انتظام مکمل کر لیا گیا ،نئی اچھوتی سہولت دبئی فروغ معاشرہ ادارے کے نوجوانوں نے پیش کرنے کا پروگرام بنایا ،سربراہ کی گفتگو دبئی: دبئی فروغ معاشرہ ادارے نے رمضان المبارک کے ..مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں جبر واستبداد کی ایک نئی تاریخ رقم کر رہا ہے ‘اشرف صحرائی

قابض بھارتی فوج پر امن کشمیری مظاہرین پر گولیاں برسا کر نوجوانوں کو شہید کرنے کے بعد انکی لاشیں بھی اہلخانہ کو واپس نہیں کررہی سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں تحریک حریت جموں وکشمیر کے غیر قانونی طور پر نظر بند ..مزید پڑھیں

رمضان میں کسی چینل پر نیلام گھر اور سرکس نہیں ہوگا ،ہر چینل کیلئے پانچ وقت کی اذان نشر کرنا لازم ہوگا ،اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام کا تمسخر اڑانے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، اسلامی تشخص اور عقائد کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے ،جسٹس شوکت صدیقی اسلام آباد:ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ اس رمضان میں کسی چینل پر نیلام گھر ..مزید پڑھیں

میر واعظ کا شوپیاں میں سکول بس پر پتھراؤ پر سخت رد عمل

کشمیریوں کو اتحاد و اتفاق کے ذریعے دشمن کی تحریک آزادی مخالف کارروائیوں کو خاک میں ملانا ہو گا،سید علی گیلانی سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے نامعلوم افراد کی طرف سے شوپیان ..مزید پڑھیں

کشمیری عوام جلد ہی امن و سکون سے رہیں گے،مسلم لیگ کی طرف سے مختلف جیلوں میں نظر بند حریت کشمیریوں کو خراج تحسین

ایک مقدس مقصداور مبنی بر حق جدوجہد کے لیے دی جانے والی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں مسلم لیگ جموں وکشمیر نے مختلف جیلوں میں نظر بند حریت پسند کشمیریوں کے صبر و استقامت اور ..مزید پڑھیں

آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت عروج پر پہنچ گئی، پولیس کی مبینہ سرپرستی

شب برات پر پٹاخے چلانے والوں کے ساتھ تیاری اور فروخت میں ملوث عناصر کو قانون کی گرفت میں لایا جائے، شہری کراچی:شب برات کی آمد سے قبل شہر میں آتش بازی کے سامان کی تیاری اور فروخت کے کام ..مزید پڑھیں