عمران خان این اے 53 اسلام آباد سے آج اپنی انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان قومی اسمبلی کے حلقے این اے 53 اسلام آباد سے آج اپنی انتخابی مہم کا آغاز ورکرز کنونشن سے خطاب کرکےکریں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری ..مزید پڑھیں

الیکشن 2018: امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج آویزاں کی جایئں گی

اسلام آباد: عام انتخابات 2018 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرستیں آج ریٹرننگ افسران (آر اوز) اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران (ڈی آر اوز) کے دفاتر میں آویزاں کی جایئں گی اور انتخابی نشان بھی جاری ہوں گے۔ یاد رہے کہ ..مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے نا اہل ہونیوالے دانیال عزیز کی جگہ انکی اہلیہ کو این اے 77کاٹکٹ جاری کر دیا

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے توہین عدالت پر پانچ سال کیلئے نا اہل ہونے والے پارٹی رہنما دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر عزیز کو این اے 77سے ٹکٹ جاری کر دیا لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے توہین ..مزید پڑھیں

ن لیگ بوکھلاہٹ کاشکارہے شکست کے ڈرسے میرے مقابلے میں کوئی لیگی الیکشن لڑنے کو تیار نہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور : تحریک انصاف کی این اے 125 سے امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیادت میں نے پی پی 149سے امیدوار زبیر نیازی پی پی 150سے امیدوار چوہدری اصغر گجر اور حلقے کے کارکنوں نے ریلی نکالی اور داتا دربار ..مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اتوارکو بنوں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کوہاٹ:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اتوار کو بنوں پہنچیں گے۔ جہاں وہ جلسہ عام سے خطاب کرکے خیبر پختونخواہ سے عمومی جبکہ بنوں کے حلقہ NA-35 سے خصوصی طوپراپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ عمران خان ..مزید پڑھیں

عام انتخابات میں عمران خان کو بھاری اکثریت سے شکست دیں، خواجہ سعدرفیق

لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ نجی ٹی ..مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے (ق) لیگ کے امیدوار راجہ بشارت کو ٹکٹ جاری کر دیا

راولپنڈی میں پنجاب اسمبلی کی نشست پر پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق)لیگ کے درمیان دلچسپ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ہونے کے بعد (ق) لیگ کے امیدوار راجہ محمد بشار ت اپنی پارٹی کے انتخابی نشان ٹریکٹر کو چھوڑ کر تحریک ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا مقابلہ عوام دشمن سرمایہ داروں اور جاگیرداروں سے ہے، مولابخش چانڈیو

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ نواز شریف اور عمران خان میں ابھی تک گالم گلوچ اور الزام تراشی کا مقابلہ ہے، بلاول بھٹو نے انقلابی منشور میں معاشر ے ..مزید پڑھیں

الیکشن 2018 پیپلزپارٹی کے شبیر بجارانی بلا مقابلہ سندھ اسمبلی کے رکن منتخب،نوٹیفکیشن جاری

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے شبیر بجارانی بلا مقابلہ رکن سندھ اسمبلی کامیاب ہوگئے، الیکشن کمیشن نے پہلے کامیاب امیدوار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، شبیر بجارانی پی ایس 6 سے پیپلزپارٹی کے امیدوار تھے۔ یاد رہے چند روز قبل میر ..مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے شاہد خاقان کو آبائی حلقے مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو ان کے آبائی حلقے این اے 57 مری سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ شاہد خاقان عباسی نے آبائی حلقے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے ..مزید پڑھیں