پاکستانی تاریخ میں پہلی بار پولنگ کے اوقات میں ایک گھنٹے کا اضافہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پولنگ کے وقت میں ایک گھنٹے اضافے کا اعلان کردیا۔  الیکشن کمیشن کے مطابق 25 جولائی کو پولنگ کے اوقات صبح 8 بجے سے شام 6 ..مزید پڑھیں

آبائی حلقے سے تاحیات نااہل: شاہد خاقان عباسی لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایپلٹ ٹریبونل کی جانب سے تاحیات نااہلی کے خلاف لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے۔  شاہد خاقان عباسی نے آبائی حلقے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف لاہور ..مزید پڑھیں

جاوید ہاشمی انتخابات سے دستبردار

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے۔  عام انتخابات کے لیے تین مراحل طے کرلیے گئے اور اب اگلے مرحلے میں امیدوار کاغذات نامزدگی واپس ..مزید پڑھیں

امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز

اسلام آباد: عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے امیدواروں کے الیکشن سے دستبردار ہونے کا آج آخری روز ہے۔  عام انتخابات کے لیے تین مراحل طے کرلیے گئے اور اب اگلے مرحلے میں امیدوار کاغذات نامزدگی واپس ..مزید پڑھیں

ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ہوچکا ،ناراض کارکنان کے تحفظات دور کرینگے ، سب عمران خان کا ساتھ دیں‘شاہ محمود قریشی

پنجاب میں (ن) لیگ سے عوام تنگ آچکے ہیں ،2018ء کے انتخابات ملک کو نیا راستہ دے سکتے ہیں‘وائس چیئرمین کی میڈیا سے گفتگو لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹکٹوں کی ..مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی نے جنوبی پنجاب کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کردی 

لاہور: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین نے جنوبی پنجاب میں اپنے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی ہے ۔ قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں میں ملتان ڈویژن کے این اے 152 سے پیر حیدر زمان قریشی، ..مزید پڑھیں

ریٹرننگ آفسر نے عمران خان کا پارٹی ٹکٹ اعتراض لگا کر واپس کر دیا

اسلام آباد : حلقہ این اے 53کے ریٹرنگ آفیسر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عدنان حیدر نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا پارٹی ٹکٹ اعتراض لگا کر واپس کر دیا میڈیا رپورٹ کے مطابق  حلقہ این اے ..مزید پڑھیں

25جولائی کو پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ ہو گا،ذاتی مفادات کی سیاست کرنیوالے جنون اور نظریے کا مقابلہ نہیں کر سکتے‘ عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ کارکن مخالف کو کمزور نہ سمجھیں بلکہ آخری گیند تک مقابلہ کرنا ہے ،ہمارا مقابلہ ا ن سے جو 30سال سے پنجے گاڑھ کر بیٹھے ہیں ، لاہور پنجاب اور پنجاب ..مزید پڑھیں

قمرالاسلام کی گرفتاری انتخابات سے قبل دھاندلی کا ثبوت ہے، نواز شریف

لندن:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد ٗ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف نے پارٹی رہنماؤں کو سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے مقابل امیدوار قمر الاسلام کی بیٹی اور بیٹے کے کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کی ہدایت ..مزید پڑھیں

کچھ مفاد پرست سیاسی لیدڑ قوم میں نفرت پھیلا کر لوگوں کو اندھا کررہے ہیں، احسن اقبال

نارووال :سابق وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ کچھ مذہبی جماعتیں اور سیاسی لیڈر اپنے مفاد کی خاطر قوم میں نفرت پھیلا کر لوگوں کا اندھا کر رہے ہیں ،سو دن میں ملک کو جنت بنانے کا ..مزید پڑھیں