افسوس ہے کہ مریم نواز اس حلقے سے الیکشن نہیں لڑ رہی،ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی مرکز ی رہنما و امیدوار این اے 125ڈاکٹر یاسمین راشد نے عندلیب عباس اور زبیر نیازی کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں ابھی بھی اس انتظار میں بیٹھی ہوں ..مزید پڑھیں

قمرالاسلام کی گرفتاری آزادانہ اور شفا ف الیکشن کے انعقاد پر سوالیہ نشان ہے، شہبازشریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کاکہا ہےکہ (ن) لیگ اپنے امیدواروں اور مخالف سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کی نا اہلیوں کو درست نہیں سمجھتی اور قمرالاسلام کی گرفتاری سے آزادانہ اور شفاف الیکشن کے انعقاد پر سوالیہ نشان ..مزید پڑھیں

25جولائی کوترقی مخالف اور انتشار پسند سیاستدانوں کی سیاست ہمیشہ کیلئے دفن ہوجائیگی ‘پرویز ملک

اندھیروں سے نجات دلانے کا سہرا لیگی قیادت کے سر ہے،نام نہاد تبدیلی کے دعویداروں کے چہرے بے نقاب ہوچکے‘عمران نذیر لاہور: پاکستان مسلم لیگ(ن)لاہور کے صدر محمد پرویز ملک اور جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ ..مزید پڑھیں

این اے 67 جہلم: فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

لاہور: ہائیکورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فواد چوہدری کو ان کے آبائی حلقے سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے گزشتہ روز ترجمان تحریک انصاف فواد چوہدری کے ان کے آبائی حلقے ..مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے میری نا اہلی کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے ٗ الیکشن میں حصہ لونگا ٗ فواد چوہدری کا ٹوئٹ

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے میری نا اہلی کے ایپلٹ ٹربیونل کے فیصلے کو معطل کر کے الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دیدی ہے ۔ تفصیلات کے ..مزید پڑھیں

شاہد خاقان اور فواد چوہدری نے کاغذات مسترد کیے جانے کا فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور تحریک انصاف کےترجمان فواد چوہدری نے اپنے آبائی حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے گزشتہ روز سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ..مزید پڑھیں

انتخابات میں متبادل فیصلہ کیا ہوا تھا، اب والد الیکشن لڑیں گے، دانیال عزیز

اسلام آباد: توہین عدالت کے مرتکب قرار دیے گئے سابق وفاقی وزیر دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ ہم نے ممکنہ طور پر متبادل فیصلہ کیا ہوا تھا اور میری جگہ والد انتخاب لڑیں گے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے ..مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری آج پیپلز پارٹی کے انقلابی منشور کا اعلان کریں گے

اسلام آباد: چیئرمین پیپلر پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج 5 بجے پارٹی  منشور کا اعلان کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بطور پارٹی سربراہ آج اپنا پہلا منشور پیش کریں گے اور آج پیش کیا جانے والا ..مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے پنجاب سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کردیا

پیپلز پارٹی نے 25 جولائی 2018 کو ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے لیے پنجاب سے قومی اسمبلی کے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔ پیپلز پارٹی کی جانب سے جاری کردہ امیدواروں کی فہرست کے مطابق سابق وزیراعظم راجہ ..مزید پڑھیں