ن لیگ کی مقبولیت اور خوف سے اپوزیشن مختلف حربے استعمال کررہی ہے، مریم اورنگزیب

لاہور : مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کی مقبولیت اور خوف سے اپوزیشن مختلف حربے استعمال کررہی ہے مگر اس وقت اپوزیشن کے پاس امپائر کی انگلی کے علاوہ کچھ بھی نہیں ..مزید پڑھیں

اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ قبول کرتا ہوں،فیصلے کیخلاف اپیل دائر کروں گا،سابق وزیراعظم

اسلام آباد:سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ قبول کرتا ہوں تاہم اس فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرونگا، مجھ پر معلومات یا حقائق چھپانے کا الزام غلط ہے، میری تاحیات نا اہلی کا فیصلہ ..مزید پڑھیں

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی وجہ سے ملک آج مسائل کا گڑ ھ بن چکا ہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی سینئر مرکزی رہنما و امیدوار این اے 125ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کی وجہ سے ملک آج مسائل کا گڑھ بن چکا ہے ان کے کرپٹ دور حکومتوں ..مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے پولنگ کا وقت بڑھانے کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پولنگ کا وقت بڑھانے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے گزشتہ روز الیکشن کمیشن کو خط لکھا تھا جس میں عام انتخابات میں پولنگ کاوقت رات 8 ..مزید پڑھیں

مریم نواز کا انتخابی حلقہ تبدیل ،اب مریم نواز این اے 127سے الیکشن لڑیں گی

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا انتخابی حلقہ ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا ہے۔ مریم نواز کو پہلے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 127 سے ..مزید پڑھیں

عام انتخابات 2018،کی اہم ذمہ داری نبھانے کے ساتھ سیکیورٹی معاملات پر بھی فوکس رکھاجائے، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہدایت کی ہے کہ قومی انتخابات 2018 کی اہم ذمہ داری نبھانے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی معاملات پر بھی فوکس رکھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی ..مزید پڑھیں

ایپلٹ ٹریبونل:عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ،فواد چوہدری کے مسترد کر دیئے گئے

اسلام آباد:عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے آخری روز ایپلٹ ٹریبونلز نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور اور فواد ..مزید پڑھیں

انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے

اسلام آباد: 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات میں ملکی تاریخ کے مہنگے ترین بیلٹ پیپرز استعمال ہوں گے جس کی خاصیت اس پر واٹر مارک کی موجودگی ہے۔ الیکشن کمیشن نے انتخابات میں شفافیت برقرار رکھنے کے ..مزید پڑھیں

ایپلٹ ٹریبونل نے این اے 57 مری سے شاہد خاقان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے

راولپنڈی: الیکشن ایپلٹ ٹریبونل نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے این اے 57 مری سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیئے۔ راولپنڈی کے الیکشن ایپلٹ ٹریبونل کے جج جسٹس عباد الرحمان لودھی نے پی ٹی آئی کارکن مسعود احمد عباسی کی ..مزید پڑھیں