عمران خان کی جیت پاکستان کی جیت ہے، شیخ رشید احمد

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے برے وقت کے دوست اورسینئر سیاستدان ہیں اس لئے وزارت نہیں مانگیں گے۔ سپریم کورٹ کے باہرمیڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید ..مزید پڑھیں

حلقہ این اے 131کے عوام نے عمران خا ن کو کا میا ب کر وا کر سعد رفیق کو کلین بو لڈ کر دیا،ڈاکٹر سیمی بخاری

لاہور: پاکستا ن تحر یک انصاف کی طرف سے خو اتین کی مخصو ص نشست سے ایم این اے کی اُمیدوار ڈاکٹر سیمی بخاری نے کہاہے کہ حلقہ این اے 131کے عوام نے عمران خا ن کو کا میا ب ..مزید پڑھیں

میں مطمئن ہوں بنچ دوبارہ گنتی کا معاملہ دیکھے گا، مریم اورنگزیب

فارم 45کی غلطیاں الیکشن کمیشن کو معلوم ہونا چاہئیں لاہور: مسلم لیگ نون کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ دوبارہ گنتی کی شکایات دور کرنے کے لیے 2رکنی بنچ معاملہ دیکھے گا، میں مطمئن ہوں کہ بنچ بن ..مزید پڑھیں

عمران خان این اے 95 میانوالی کی نشست اپنے پاس رکھیں گے،ذرائع

اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد انہیں قومی اسمبلی کی 4 نشستیں چھوڑنا ہوں گی۔  چیئرمین تحریک انصاف عمران خان عام انتخابات میں قومی اسمبلی کی 5 نشستوں ..مزید پڑھیں

ملاقات میں ایم کیو ایم کے وفد نے کوئی مطالبہ نہیں کیا،جہانگیرترین

کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے وفد سے ملاقات میں کراچی کی ترقی کے لیے بات ہوئی ہے ۔ اسلام آباد روانگی سے قبل غیررسمی گفتگوکرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ ..مزید پڑھیں

پاکستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہیں انتخابی امیدوار نتائج کو تسلیم کریں،الیکشن کمیشن

اسلام آباد:سیکرٹری الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ پاکستان میں شفاف انتخابات ہوئے ہیں تاہم تمام انتخابی امیدوار نتائج کو تسلیم کریں۔ وفاق دارالحکومت میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب نے کہا ..مزید پڑھیں

پاکستان کے صدارتی انتخابات کی سمری تیار

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی ہے جس کے تحت اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخاب کرایا جاسکتا ہے۔ موجودہ صدرمملکت ممنون حسین کی   بحیثیت  صدرمدت 9 ستمبر2018 کوختم ہورہی ہے۔ ..مزید پڑھیں

خواجہ سرا بھی عمران خان سے تبدیلی کی امیدیں لگا بیٹھے

عام انتخابات 2018 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آگئےجن کے مطابق پی ٹی آئی واضح اکژیت کے ساتھ پہلے نمبر پر مو جود ہے اور ممکنہ طور پر عمران خان ملک کے اگلے وزیرٍاعظم ہوں گے۔ عام عوام ..مزید پڑھیں

ہم سب خان کے سپاہی ہیں، وزارت اعلیٰ کے بارے میں عمران خان فیصلہ کرینگے،پرویزخٹک

پشاور:خیبر پختونخوا میں واضح اکثریت کے باوجود پی ٹی آئی کو حکومت بنانے میں مشکلات کا سامنا،وزارت اعلیٰ کے عہدے کیلئے پرویز خٹک نے خیبر پختونخوا میں نمبر گیم شروع کردی۔ سپیکر ہاؤس پشاورمیں نومنتخب اراکین کو اعتماد میں لینے ..مزید پڑھیں

فوج کسی بھی طرح اپنے دامن پر لگا داغ دھوئے ،اسفندیار ولی خان

چارسدہ :عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے ملک میں دوبارہ آزادانہ اور غیر جانبدارازہ انتخابات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج کسی بھی طرح اپنے دامن پر لگا داغ دھوئے اور دھاندلی میں ملوث ..مزید پڑھیں