تحریک انصاف کا اداروں کے ساتھ نیا سفر شروع ہو رہا ہے، بابر اعوان

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کو مضبوط کرنے کا طریقہ اداروں کو مضبوط بنانا ہے ادارے مضبوط تب ہی ہوتے ہیں جب کسی فرد کا عمل دخل نہ ہو، تحریک انصاف کا ..مزید پڑھیں

عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے،ایرانی سفیر

اسلام آباد:پاکستان میں ایرانی سفیر مہدی ہنر مند دوست نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جیت سے پاک ایران تعلقات مزید بہتر ہوں گے۔ پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے عمران ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات

اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف، خواجہ سعد رفیق اور ..مزید پڑھیں

جمہوریت کے استحکام کیلئے بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے ، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل کے نائب صدر سراج الحق نے اسمبلیوں میں حلف نہ لینے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر اس ..مزید پڑھیں

عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے توقع سے زیادہ محبت کا اظہار کیا ہے ،ڈاکٹرسیدہ نفیسہ جیلانی

خیرپور :پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کی سیکرٹری اطلاعات و نو منتخب رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر سیدہ نفیسہ شاہ جیلانی نے کہاہے کہ انہیں عوام نے ان کی توقع سے زیادہ محبت کا اظہار اپنے ووٹ کے ذریعے کرکے سیاسی مخالفین کے ..مزید پڑھیں

ہمارا مک مکا صرف جمہوریت کے ساتھ ہے، مولا بخش چانڈیو

لاہور : پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ ہمارا مک مکا صرف جمہوریت کے ساتھ ہے ، پہلے بھی جمہوریت کا دفاع کیا اور اب بھی کرینگے ، غیرمنتخب قوتوں کی طرف ..مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ بلا جوازہے،شاہ محمودقریشی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وفاق میں اتنی عددی اکثریت ہے جس میں مستحکم حکومت بنانے کی پوزیشن میں آچکے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمودقریشی نے کہا کہ ..مزید پڑھیں

الیکشن کا نتیجہ دیکھ کرلگتا ہے کہ عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے، خورشید شاہ

اسلام آباد :پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ الیکشن کا نتیجہ دیکھ کرلگتا ہے کہ عمران خان کی ارینج میرج ہوئی ہے، انہیں کامیاب کرانے کیلئے ایک نہیں،فل پنکچر لگائے گئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پوری طرح تیار،محمود الرشید

لاہور/ اسلام آباد:تحریک انصاف کے مرکزی رہنما میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مرکز اور پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے پوری طرح تیار ہے، آزاد اراکین سے رابطے مکمل ہو گئے، چند روز میں انصاف حکومت کا قیام ..مزید پڑھیں

پاکستان کے الیکشن کے حوالے سے امریکی بیان سامنے آگیا

واشنگٹن: امریکہ نے پاکستان میں ووٹنگ سے قبل انتخابی عمل میں خامیوں پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ہیتھر نوئرٹ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان میں ووٹنگ سے قبل ..مزید پڑھیں