رانا ثناء اللہ کی جھنگ میں نومنتخب ایم پی اے مولانا معاویہ اعظم سے ملاقات

جھنگ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں حکومت بنانے کے لیے 18 ارکان کی ضرورت ہے اور آئندہ چند روز میں مطلوبہ ممبران کی حمایت حاصل کرلیں ..مزید پڑھیں

ووٹ کی رازداری کی خلاف ورزی پرعمران خان آج الیکشن کمیشن میں طلب

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے ووٹ کی رازداری ظاہر کرنے کے معاملے پر الیکشن کمیشن آج صبح 10 بجے سماعت کرے گا۔ 25 جولائی کو ووٹنگ کے دوران عمران خان نے اپنا ووٹ کیمروں کے ..مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کیلئے ڈاکٹریاسمین راشد کا نام زیر غور

اسلام آباد : تحریک انصاف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے لئے ڈاکٹریاسمین راشد کو منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں آج بنی گالا بلا لیا گیا ہے۔ تحریک انصاف نے پنجاب کی نئی وزیراعلیٰ کے لئے ڈاکٹریاسمین راشد کے ..مزید پڑھیں

حلف برداری کے لیے عمران خان نے انوکھی خواہش کا اظہار کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اپنی عوام میں وزارت عظمی کا خلف اٹھانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی انتخابات میں کامیابی کے بعد پہلی تقریر ..مزید پڑھیں

پی پی 270 دوبارہ گنتی میں جمشید دستی کے امیدوار کو شکست، آزاد امیدوار کامیاب

مظفرگڑھ: پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی 270 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد عوامی راج پارٹی کے امیدوار کو شکست ہوگئی جب کہ آزاد امیدار عبدالحئی کو کامیاب قرار دے دیا گیا۔ عام انتخابات کے نتیجے میں مظفر ..مزید پڑھیں

سب سے زیادہ ووٹ ڈالنے کے معاملے میں حافظ آباد سبقت لے گیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے اُن حلقوں کی تفصیلات جاری کردیں، جہاں 25 جولائی کو عام انتخابات کے سلسلے میں سب سے زیادہ ووٹ ڈالے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سب سے زیادہ ووٹ حافظ آباد ..مزید پڑھیں

لوگوں کا الیکشن عمل پر اعتماد بڑھ رہا ہے،فا فن رپورٹ

جنرل الیکشن سے متعلق فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک نے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018ء کے انتخابات 2013ء کے الیکشن سے بہتر ہیں، حالیہ انتخابات پرامن اور شفاف رہے اسلام آباد:  عام انتخابات 2018ء سے متعلق فری ..مزید پڑھیں

پنجاب میں حکومت سازی، پی ٹی آئی کے آزاد امیدواروں سے ہنگامی رابطے جاری

پنجاب میں حکومت سازی کے لیے ن لیگ اور تحریک انصاف میں رسہ کشی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ پی ٹی آئی نے آزاد امیدواروں سے رابطے تیز کردیئے ہیں۔ پنجاب میں کس کے نام کا سکہ چلے گا،کون ..مزید پڑھیں