اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا

عالمی سطح پر بھارت کو بڑی سفارتی کا شکست کرنا پڑا ہے اور کشمیر پر بھارتی قبضے کا معاملہ 50 سال بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل تک پہنچ گیا ہے۔ بھارت کی جانب سے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر ..مزید پڑھیں

عید کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ کی ادائیگی کا سلسلہ جاری

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمیؑ پر عمل کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں عید الاضحیٰ مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی کا شکار مظلوم کشمیریوں سے ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں کئی افراد کرفیو توڑ کر بھارت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے

سرینگر: بھارت کے حالیہ اقدام کے خلاف ہزاروں کشمیری کرفیو کو توڑ سرینگر میں سڑکوں پر نکل آئے۔ بھارت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے آرٹیکل 370 کو اپنے آئین سے نکال دیا تھا اور ساتھ ..مزید پڑھیں

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی چینی ہم منصب سے ملاقات

مقبوضہ کشمیر میں کشیدہ صورت حال پر چینی حکومت کو پاکستان کے خدشات اور تحفظات سے آگاہ کرنے کے لیے وزیر خارجہ شاہ محمود بیجنگ پہنچے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی ہنگامی دورے میں چینی ہم منصب سے ملاقات کے ..مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بھارت سے دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بھارت کے ساتھ دوطرفہ تجارت معطل کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی صورتحال پر غور کیا گیا اور کئی اہم فیصلے کیے ہیں۔ ..مزید پڑھیں

اب کراچی ہوگا صاف

وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی آج سے کراچی میں صفائی مہم کا آغاز کریں گے۔ وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے صوبائی حکومت کو دو ہفتوں میں کراچی کے 6 اضلاع سے کچرا صاف کرکے دکھانے کا ..مزید پڑھیں