’سلیکٹڈ غیر پارلیمانی لفظ نہیں، پابندی وزیراعظم کی انا کا مسئلہ ہے‘

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے قرضوں کی تحقیقات کے لیے بنایا گیا انکوائری کمیشن غیر آئینی ہے۔ قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں خطاب کرتے ..مزید پڑھیں

قطر پاکستان میں 3 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کرے گا، قطری حکومت کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان کیلئے ایک خوشی کی خبر سامنے آگئی، قطری حکومت نے اعلان کیا ہے قطر پاکستان میں3 ارب ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کرے گا، سرمایہ کاری کے بعد پاک قطر باہمی معاشی تعاون کا حجم 9 ..مزید پڑھیں

اپوزیشن نے میثاق معیشت پر وزیراعظم کے خود رابطہ کرنے کی شرط عائد کردی

اسلام آباد: اپوزیشن نے میثاق معیشت پر وزیراعظم کےخود رابطہ کرنے کی شرط عائد کردی۔ قومی اسمبلی میں حکومتی چیف وہپ عامر ڈوگر اور علی محمد خان کی اپوزیشن رکن خورشید شاہ اور ایاز صادق سے ملاقات ہوئی جس میں ..مزید پڑھیں

قومی دولت لوٹنے والوں کو احتساب کے عمل سے گزرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ لوٹ مار کرنے والوں کو احتساب کے شکنجے سے گزرنا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان سے حکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے وفد نے چوہدری شجاعت حسین کی سربراہی میں ملاقات کی ..مزید پڑھیں