چیف جسٹس نے وی سی مجاہد کامران اور دیگر اساتذہ کو ہتھکڑیاں لگانے کا نوٹس لے لیا

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے پنجاب یونیورسٹی کے سابق وائس چانسلر اور پروفیسرز کو ہتھکڑیاں لگا کر لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کرنے پر از خود نوٹس لے لیا۔ ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق از ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ‌جاری

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے، ایگزٹ کنٹرول لسٹ، چیئرمین نجکاری کمیشن اور چیئرمین پی آئی اے کے تقرر سے متعلق معاملات زیر بحث آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

وزیراعظم کی معاشی پالیسی پر عوام اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے نئی معاشی پالیسی پر عوام اور پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء، پارٹی رہنماؤں اور معاشی ماہرین نے ..مزید پڑھیں

شہباز شریف گرفتاری: مسلم لیگ نواز کا احتجاج کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد رانا ثنااللہ نے میڈیا سے بات ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ‘کلین اینڈ گرین پاکستان’ کے نام سے صفائی مہم کا افتتاح کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہفتے کے روز ملک بھر میں مہم کا باقاعدہ آغاز کر رہے ہیں، پورا ملک شرکت کرے گا، پاکستان تحفہ ہے، بد قسمتی سے ہم نے خوبصورتی پرتوجہ نہ دی۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں

سرکاری اراضی پرکچی آبادیوں کو ریگولرائز کیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کابینہ کے اجلاس میں سرکاری اراضی پرکچی آبادیوں کو ریگولرائز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس پنجاب میں وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار ..مزید پڑھیں