دفتر خارجہ نے 6 پاکستانیوں کی شہادت کی تصدیق کر دی

اسلام آباد: نیوزی لینڈ حکام نے گزشتہ روز مسجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں 6 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کے مطابق شہید پاکستانیوں میں سہیل شاہد، سید جہانداد ..مزید پڑھیں

Advertisements

نواز شریف کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے، سب صحتیابی کی دعا کریں، رہنما پیپلز پارٹی

سکھر: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر نواز شریف کو نقصان ہوا تو وہ قتل تصور کیا جائے گا اور اس کا قصور وار حکومت کو سمجھا جائے گا۔ سکھر میں میڈیا نمائندوں ..مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کو نوازشریف سے ملاقات کی اجازت مل گئ

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سابق وزیراعظم نوازشریف سے جیل میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی درخواست منظور کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 6 افراد شہید

کنٹرول لائن پر نکیال سیکٹر اور کھوئی رٹہ میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور گولاباری سے خاتون سمیت چھ افراد شہید ہوگئے۔ لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے رات بھر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا ..مزید پڑھیں

بھارتی جارحیت کا پاکستان اپنی مرضی کے مقام اور وقت پر جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے کہا ہے کہ بھارت نے جارحیت کا ارتکاب کیا ہے اور پاکستان اپنی مرضی کے وقت اور جگہ پر اس کا جواب دے گا۔ بھارت کی دراندازی کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان کی ..مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کی دراندازی کی کوشش، پاک فضائیہ کا بھرپور ردِ عمل

راولپنڈی: بھارتی ایئر فورس کی جانب سے دراندازی کی کوشش کی گئی جس کے بعد پاک فضائیہ کی بروقت اور مؤثر کارروائی کے بعد بھارتی طیارے فرار ہوگئے۔ ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کے مطابق بھارتی طیاروں نے ..مزید پڑھیں

پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت، پاکستان کو دباؤ میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دیے، پاکستان کا بچہ بچہ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں ان کے ساتھ ہے۔ مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں پر حملہ پاکستان کا اظہار تشویش، بھارتی الزامات مسترد

اسلام آباد : پاکستان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے بھارتی الزامات کو مسترد کردیا ہے ، پلواما میں گزشتہ روز بھارتی فوجیوں کی بس کوکاربم سے نشانہ بنایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ..مزید پڑھیں