چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کا سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم نے سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری کا حکم دے دیا۔ ساہیوال واقعے کی جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق درخواستوں پر چیف جسٹس سردار شمیم خان کی سربراہی میں بینچ سماعت کررہا ..مزید پڑھیں

Advertisements

ملک دشمن عناصر کی سازشیں ناکام بنانے کے لیے کوشاں ہیں: آرمی چیف

اسلام آباد: کور کمانڈرز نے ملک کی اندرونی سیکیورٹی صورتحال اور خطے میں امن کے لیے اٹھائے جانے والے اقدامات بشمول افغان مصالحتی عمل پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے صحت انصاف کارڈ کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیا ، صحت کارڈ سے عام آدمی سات سےنولاکھ روپے تک کا علاج کرواسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق عوام کو صحت اور مفت علاج معالجے ..مزید پڑھیں

عثمان بزدارکی وزیراعظم کوسانحہ ساہیوال کی تحقیقات پر بریفنگ

لاہور: وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انہیں سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں پیش رفت سے متعلق بریفنگ دی۔ وزیراعظم عمران خان ایوان وزیراعلیٰ لاہور پہنچے جہاں اعلیٰ سطح کے ..مزید پڑھیں

شدید سردی کے باعث امریکہ کی مختلف ریاستوں میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی

واشنگٹں: امریکہ میں تاریخ کا سرد ترین موسم ریکارڈ کیا گیا جہاں پارا منفی 30 تک گر گیا جب کہ شدید سرد موسم کے باعث مختلف ریاستوں میں اموات کی تعداد 21 ہوگئی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکہ ..مزید پڑھیں

نوازشریف کا طبی معائنہ، دل کا سائز معمول سے بڑا اور پٹھے موٹے ہوگئے: ڈاکٹرز

لاہور: سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں طبی معائنہ کیا گیا۔ نوازشریف کو سخت سیکیورٹی میں کوٹ لکھپت جیل سے پی آئی سی لایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔ ..مزید پڑھیں

امریکا اور طالبان کے درمیان تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ بحال

اسلام آباد: امریکا اور طالبان کے درمیان افغانستان میں جاری تنازع کے سیاسی حل کے لیے ہونے والے مذاکرات افغان حکومت کی شمولیت کے معاملے پر تعطل کا شکار ہونے کے بعد قطر کے دارالحکومت دوحا میں دوبارہ بحال ہوگئے۔ ..مزید پڑھیں