‘پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے‘ لیکن ڈیم فنڈ کے لیے میں 10 ارب روپے جمع نہ کر سکا’

چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بچوں کے جگر کی پیوند کاری سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ ’ میں ڈیم فنڈ کے ..مزید پڑھیں

Advertisements

خادم رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج

اسلام آباد: حکومت نے تحریک لبیک کی تمام قیادت کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کے سربراہ خادم حسین رضوی کے خلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کرلیا۔ اسلام آبادمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی ..مزید پڑھیں

سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو پاکستان پہنچ گئے

لاہور: کرتار پور راہداری کے سنگ بنیاد کی تقریب میں شرکت کے لیے بھارتی وفد پاکستان پہنچ گیا۔ سابق بھارتی کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کی قیادت میں بھارتی وفد واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچے جہاں پنجاب ..مزید پڑھیں

کراچی میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاتعطل جاری رکھا جائے، سپریم کورٹ

کراچی: قائم مقام چیف جسٹس پاکستان نے شہر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن بلاتعطل جاری رکھنے کے ساتھ شہر میں پرانی جھیلیں اور پارکس بحال کرنے کا حکم دیا ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں شہر سے تجاوزات ہٹانے کے ..مزید پڑھیں

مہاتیر محمد اور مجھےعوام نے کرپشن کے خلاف ووٹ دیا، وزیراعظم عمران خان

کوالالمپور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملائیشیا نے مہاتیرمحمد کی قیادت میں تیزی سے ترقی کی، ان کے ماضی کے تجربات سے سیکھنے کے لیے ملائیشیا آئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق ملائیشیا کے دورے پر گئے ہوئے پاکستان کے ..مزید پڑھیں

آرمی چیف: دہشتگردی کیخلاف جنگ میں سب سے بھاری قیمت پاکستان نےچکائی، دنیا اسے تسلیم کرے

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کی سب سے زیادہ فوجی، اقتصادی، سیاسی اورسماجی قیمت چکائی لہٰذا دنیا ہماری اس قربانی کو تسلیم کرے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات ..مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نےڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید کا بھرپور جواب دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان پر تنقید کا بھرپور جواب دیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے ٹوئٹر بیان میں امریکی صدر کی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ کو پاکستان سے متعلق ریکارڈ ..مزید پڑھیں