فارغ ہوجائوں تو کوئی بات نہیں مگر ہمیں قانون پر چلنا ہے، چیف جسٹس

کراچی: چیف جسٹس پاکستان نے کراچی میں تجاوزات کے خاتمے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ نہ شہری حکومت کام کررہی ہے نہ وفاقی اور صوبائی حکومت کام کررہی ہے۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ..مزید پڑھیں

قائدِ اعظم کا وژن ہی میرا وژن ہے، وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں کہ قائدِ اعظم محمد علی جناح برصغیر کے عظیم رہنما تھے، پاکستان سے متعلق قائدِ اعظم کا وژن ہی میرا وژن ہے۔ ملائیشیا کی ایڈوانس اسلامک اسٹڈیز انسٹیٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان ..مزید پڑھیں

پاکستانی شہریوں کو دو پروازوں کے زریعے چین سے پاکستان پہنچا دیا گیا

حکومت کی جانب سے چین کا فضائی آپریشن بحال کیے جانے کے بعد 2 پروازیں مسافروں کو لے کر پاکستان پہنچ گئیں۔ خیال رہے کہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو عالمی ہنگامی صورتحال قرار دینے کے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے طورخم بارڈر پر بغیر ڈیوٹی کے کنٹینرز کلیئرنس پر تحقیقات کا حکم دے دیا

وزیراعظم عمران خان نے طورخم بارڈر پر بغیر ڈیوٹی 350 کنٹینرز کلیئرنس کرنے کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ ذارئع کے مطابق طورخم بارڈر سے بغیر ڈیوٹی ادا کیے 350 کنٹینر ..مزید پڑھیں

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو وطن واپس لایا جائے، اپوزیشن کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اپوزیشن نے حکومت سے چین میں پھنسے  ہزار طلبہ سمیت 28 ہزار پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کا مطالبہ کیا ہے ۔  پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ نے کہا ..مزید پڑھیں

سانحہ تیز گام کے متعلق سی ای او ریلوے نے اہم انکشافات کردئیے

لاہور: پاکستان ریلوے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر دوست محمد لغاری نے انکشاف کیا ہےکہ 31 اکتوبر کو تیز گام ٹرین میں آگ شارٹ سرکٹ سے لگی۔  چیف ایگزیکٹو ریلوے دوست محمد لغاری نے مزید بتایا کہ کوچ 12 ڈائننگ کار ..مزید پڑھیں

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ کے تبادلے کی منظوری مؤخر

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ کے تبادلے کی منظوری مؤخر کرتے ہوئے معاملہ گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کے سپرد کردیا۔ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ملاقات میں ..مزید پڑھیں

70 آدمی مر گئے آپ نے کیا کیا، استعفیٰ دے دیتے، چیف جسٹس شیخ رشید پر برہم

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ریلوے خسارہ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے وزیر ریلوے شیخ رشید تیز گام ایکسپریس حادثے سے متعلق مکالمہ کیا کہ بتا دیں 70 آدمیوں کےمرنے کا حساب آپ سے کیوں نہ ..مزید پڑھیں