وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے خلاف بغاوت کا الزام، عاطف خان سمیت 3 وزرا فارغ

شہرام ترکئی اور عاطف خان سمیت تین صوبائی وزراء کو خیبر پختونخوا کابینہ سے فارغ کر دیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں سینئر صوبائی وزیر عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو ڈی ..مزید پڑھیں

رپورٹ میں نہیں لکھا کہ 2019 میں پاکستان میں کرپشن بڑھی، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

چیئرمین ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان سہیل مظفر نے پاکستان سے متعلق رپورٹ پر وضاحتی بیان جاری کر دیا۔ چند روز قبل ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ منظر عام پر آئی تھی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوا۔ اس رپورٹ ..مزید پڑھیں

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر

وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا کی نا اہلی کے لیے دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔ درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ فیصل واوڈا کو الیکشن کمیشن میں جعلی حلف نامہ جمع ..مزید پڑھیں

ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کو اپنی ساکھ کا جائزہ لینا چاہیے، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کرپشن کی نشاندہی کرنے والے ادارے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی ساکھ پر سوال اٹھادیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو ..مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: ملک میں آٹے کے بحران کے خاتمے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 لاکھ میٹرک ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کیا جائے گا, وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہےکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف (ق) لیگ سمیت ..مزید پڑھیں

میزائل حملے کا نشانہ بننے والے یوکرین کے طیارے کی ایک اور نئی مبینہ ویڈیو سامنے آ گئی

تہران: ایران میں میزائل حملے کا نشانہ بننے والے یوکرین کے طیارے کی ایک اور نئی مبینہ ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس کے مطابق طیارے کو دومیزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ ایران میں جنرل سلیمانی اور طیارہ حادثے میں ..مزید پڑھیں