کراچی میں پی ایس ایل پر پابندی اور اسکول تعطیلات میں توسیع کی سفارش

کراچی: کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافے کے باعث محکمہ صحت سندھ نے شہر قائد میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز اور عوامی اجتماعات پر پابندی لگانے اور اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی سفارش کردی کراچی ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس: ایرانی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر جاں بحق ہو گئیں

تہران: کرونا وائرس سے ایرانی رکن پارلیمنٹ فاطمہ رہبر جاں بحق ہو گئیں، 55 سالہ فاطمہ رہبر کرونا سے انتقال کرنے والی دوسری رکن پارلیمنٹ ہیں، ایران میں کرونا سے مرنے والوں کی تعداد 124 ہوگئی جبکہ 4 ہزار 747 ..مزید پڑھیں

حالیہ آٹا بحران مصنوعی قرار، تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوا دی گئی

اسلام آباد: آٹا بحران سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم آفس بھجوا دی گئی، رپورٹ میں حالیہ آٹا بحران کو مصنوعی قرار دے دیا گیا۔ ملک میں گزشتہ دنوں آنے والے آٹا بحران کی تحقیقاتی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ..مزید پڑھیں

ہر دوسرے تیسرے بندے کو زکام وغیرہ ہو جاتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ کرونا ہو، میجر جنرل ڈاکٹر عامر

اسلام آباد: اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ اس قسم کی وبائی صورت حال میں ہمیں خوف کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میجر جنرل ..مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

لاہور: پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع دینے سے انکار کر دیا، خصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں سفارشات پیش کیں جنہیں‌ منظور نہیں‌ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا ..مزید پڑھیں