ہر دوسرے تیسرے بندے کو زکام وغیرہ ہو جاتا ہے، ضروری نہیں کہ وہ کرونا ہو، میجر جنرل ڈاکٹر عامر

اسلام آباد: اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو میں میجر جنرل ڈاکٹر عامر اکرام نے کہا کہ اس قسم کی وبائی صورت حال میں ہمیں خوف کو کنٹرول کرنا ہوتا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) میجر جنرل ..مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں توسیع کی درخواست مسترد کر دی

لاہور: پنجاب کابینہ نے نوازشریف کی ضمانت میں‌ توسیع دینے سے انکار کر دیا، خصوصی کمیٹی نے آج کابینہ اجلاس میں سفارشات پیش کیں جنہیں‌ منظور نہیں‌ کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا ..مزید پڑھیں

غداری کیس: خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: سندھ ہائیکورٹ بار کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے پرویز مشرف کی سزائے موت کا فیصلہ بحال کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ سندھ ہائیکورٹ بار نے خصوصی عدالت کی تشکیل ..مزید پڑھیں

اٹارنی جنرل کی جسٹس فائزعیسیٰ کیخلاف حکومتی نمائندگی سے معذرت

نئے اٹارنی جنرل آف پاکستان بیرسٹر خالد جاوید خان نے جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف حکومتی ریفرنس میں حکومت کی نمائندگی سے معذرت کر لی ہے۔ اٹارنی جنرل خالد جاوید خان کا کہنا ہے کہ اس کیس میں مفادات ..مزید پڑھیں

ملکی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنے کی مکمل صلاحیت رکھتے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا آپریشن ردالفساد کے 3 سال مکمل، ..مزید پڑھیں

کراچی: کیماڑی میں پراسرار گیس سے مزید 2 افراد جاں بحق، تعداد 9 ہوگئی

کراچی: کراچی کے علاقے کیماڑی میں پراسرار گیس کا اخراج جاری ہے، مزید 2 افراد جاں بحق جبکہ مرنے والوں کی تعداد 9 ہوگئی۔ کراچی میں زہریلی گیس سے اموات کی تعداد آٹھ ہوگئی۔ کیماڑی کے علاقے میں زہریلی گیس ..مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نعیم الحق انتقال کر گئے

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے پارلیمانی امور نعیم الحق انتقال کر گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما نعیم الحق انہیں کینسر کی جیسی موذی بیماری میں ..مزید پڑھیں