آج کل

اہم خبر

بھارت

بھارت نے رات گئے راوی، ستلج، اور چناب میں پانی چھوڑ دیا

لاہور: بھارت نے بغیر اطلاع کے راوی، ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، فیروزپور ہیڈ ورکس کے گیٹ بھی کھول دیے، دریاؤں کے بیٹ میں موجود آبادیوں کو خطرات لاحق ہوگیا۔ بھارت نے آبی جارحیت شروع کر دی، راوی، ستلج اور چناب میں پانی چھوڑ دیا، خطرناک ریلا پاکستان میں داخل ہوگیا۔ بھارت نے …

بھارت نے رات گئے راوی، ستلج، اور چناب میں پانی چھوڑ دیا Read More »

شاہ محمود قریشی

“پاکستان کو امریکا یا چین میں سے کسی ایک کو چننا ہے، یہ تاثر غلط ہے.”شاہ محمود قریشی

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے ہٹ دھرمی کا رویہ برقرار رکھنے کے باوجود پاکستان خطے میں امن کی کوششیں جاری رکھے گا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس تاثر کو بھی رد کیا کہ پاکستان دوراہے …

“پاکستان کو امریکا یا چین میں سے کسی ایک کو چننا ہے، یہ تاثر غلط ہے.”شاہ محمود قریشی Read More »

پاکستان اور بھارت

ایشیاء کپ: پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست

بھارت نے ایشیاء کپ کے سپر فور مرحلے کے ایک میچ میں پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 9 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 238 رنز کے ہدف کو محض 40 اوورز میں پورا کرلیا۔ …

ایشیاء کپ: پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں 9 وکٹوں سے شکست Read More »

File Photo

ایشیا کپ: پاکستانی بالرز بے بس، بھارتی ٹیم فتح کے قریب

دبئی: پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے سپر فور کے ایک روزہ میچ میں بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور روہت شرما کی کامیاب بیٹنگ جاری ہے۔ بھارت کی ٹیم پہلے 15 اوورز میں 72 رنز بنانے میں کامیاب رہی۔ جبکہ پاکستانی بالرز کوئی وکٹ لینے میں ناکام رہے۔ ایشیاء کپ کے سپرفور مرحلے …

ایشیا کپ: پاکستانی بالرز بے بس، بھارتی ٹیم فتح کے قریب Read More »

فواد چوہدری

کلبھوش یادیو، پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ثبوت ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیرا طلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے خارجہ کی سائیڈ لائن ملاقات کی منسوخی بدقسمتی ہے تاہم اب مستقبل کے لائحہ عمل خود بھارت نے ہی تیار کرنا ہے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل …

کلبھوش یادیو، پاکستان میں بھارتی مداخلت کا ثبوت ہے، فواد چوہدری Read More »

File Photo

وفاقی حکومت کا نئے بلدیاتی نظام کیلئے ڈرافٹ تیار

اسلام آباد: تحریک انصاف کی حکومت نے مقامی حکومتوں کا نیا نظام لانے کا فیصلہ کرلیا۔ جسے اسمبلیوں سے منظور کروایا جائے گا. جبکہ صدارتی آرڈیننس کے ذریعے نیا نظام بھی نافز کروایا جاسکتا ہے. وفاقی حکومت نے نئے مقامی حکومتوں کے نظام کا ڈرافٹ تیار کرلیا جس کے مطابق پہلے مرحلے میں وفاق، پنجاب …

وفاقی حکومت کا نئے بلدیاتی نظام کیلئے ڈرافٹ تیار Read More »

میجر جنرل آصف غفور

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، میجر جنرل آصف غفور

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جعرل آصف غفور نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان غیر ذمہ دارانہ ہے، امن چاہتے ہیں لیکن امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے اور جنگ اس وقت ہوتی ہے جب کوئی جنگ کے لیے تیار نہ ہو، …

امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، میجر جنرل آصف غفور Read More »

وزیراعظم

میری دعوت پر بھارت کا جواب منفی اور تکبر بھرا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کےمنفی جواب پر مایوسی ہوئی، میری دعوت پر بھارت کاجواب منفی اورتکبر بھرا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے بھارت کی جانب سے وزرائے خارجہ کی ملاقات سے انکار پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا بھارت …

میری دعوت پر بھارت کا جواب منفی اور تکبر بھرا ہے، وزیر اعظم Read More »

شاہ محمود قریشی

بھارت کے اندرونی حالات نے قیادت کو ملاقات کی اجازت نہیں دی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت کے پیچھے ہٹنے پر افسوس ہوا، دونوں ممالک کے تصفیہ طلب مسائل کا حل بات چیت میں ہے بات چیت سے پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکا روانگی سے قبل قطر میں میڈیا سےغیر رسمی بات چیت …

بھارت کے اندرونی حالات نے قیادت کو ملاقات کی اجازت نہیں دی، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی Read More »

شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور دیگر حکام رات 3 بجے اسلام آباد ایئرپورٹ سے واشنگٹن کے لیے روانہ ہوئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق شاہ محمود قریشی واشنگٹن میں پاکستانی کمیونٹی کے پروگرام …

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی امریکا روانہ Read More »