سرفراز، پرسکون رہیں، بے بنیاد خبروں پر توجہ نہ دیں، قوم آپ کے ساتھ ہے: احسان مانی

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو فون کر کے ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد ہونے والی شدید تنقید پر ان کا حوصلہ بڑھایا۔ آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ..مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں انگلینڈ نے افغانستان کو شکست دیدی

مانچسٹر: ورلڈکپ کے 24 ویں میچ میں انگلینڈ نے افغانستان کو 150 رنز سے شکست دیدی۔ انگلینڈ کے 398 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغان ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز بناسکی۔ انگلش ..مزید پڑھیں

آج کے میچ میں اوئن مورگن کا نیا ریکارڈ

مانچسٹر : انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈ کپ میں انگلش کپتان اوئن مورگن نے افغانستان کے خلاف 17 چھکے لگا کر ون ڈے کرکٹ کی ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکے لگانےکا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ اس سے ..مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019: انگلینڈ کا افغانستان کو 398 رنز کا ہدف

مانچسٹر: انگلینڈ نے افغانستان کے خلاف میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ افغانستان کی ٹیم اب تک ایونٹ میں چار میچ کھیل چکی ہے اور تمام میں اسے ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے جب کہ ..مزید پڑھیں

ورلڈکپ کے بعد ہی ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا: پی سی بی

اہور: بھارت سے شکست کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ ورلڈکپ کے بعد ہی ٹیم کی کارکردگی کاجائزہ لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ کپتان، سلیکٹرز ..مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی تباہ کن کارکردگی پر ٹیم انتظامیہ کے فارغ کیے جانے کا امکان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی تباہ کن کارکردگی کے بعد ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کی تیاریاں مکمل کرلیں جس پر عملدرآمد کے نتیجے میں ٹیم انتظامیہ کے زیادہ تر لوگ اپنے ..مزید پڑھیں

ورلڈ کپ 2019: بنگلہ دیش کی تاریخی فتح، ویسٹ انڈیزکو 7 وکٹوں سے ہرادیا

ٹاؤنٹن : ورلڈکپ کے 23 ویں میچ میں بنگلادیش نے ویسٹ انڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ ویسٹ انڈیز کا 322 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف بنگال ٹائیگرز نے 42 اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل ..مزید پڑھیں

پاکستان نے مانچسٹر میں نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان اور بھارت کے درمیان ورلڈ کپ کے اہم میچ میں پاکستان نے انوکھا قدم اٹھا کر نئی تاریخ رقم کردی۔ مانچسٹر میں کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستانی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے ..مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ میچ کے بعد کیا ہوا، میں گیا تو اور لوگوں کو بھی گھر جانا پڑے گا، سرفراز احمد

مانچسٹر: قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد انگلینڈ میں جاری کرکٹ ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی مسلسل شکستوں کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے ٹیم کے کھلاڑیوں پر برس پڑے۔ ذرائع کے مطابق اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں بھارت کے ہاتھوں ..مزید پڑھیں