آج کل

کرکٹ

لارڈز ٹیسٹ

پی ایس ایل کی صورتحال پر سخت مایوسی ہے، نجم سیٹھی

لاہور: سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے پی ایس ایل کو خطرے میں قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ پی سی بی عہدیدار اپنی فاش غلطیوں پر مسلسل پنکچر لگا رہے ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں سابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہاکہ گذشتہ 3سال سے پی سی بی …

پی ایس ایل کی صورتحال پر سخت مایوسی ہے، نجم سیٹھی Read More »

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز 9 سے 24 جون تک ابوظہبی میں کھیلے جائیں گے، کوالیفائر اور ایلیمنٹر 1 سمیت ایونٹ کے دوران 6 ڈبل ہیڈرز کھیلے جائیں گے، ٹورنامنٹ کے میچز یو اے ای وقت کے مطابق رات …

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے شیڈول کا اعلان Read More »

پی ایس ایل میں کرکٹرز اور آفیشلز پر کس طرح نظر رکھی جائے گئی…؟

لاہور: پاکستان سپرلیگ میں شامل کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس استعمال کی جائے گی۔ ابوظہبی میں موجود پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل ) کا حصہ بننے والے کرکٹرز اور تمام آفیشلز پر کڑی نظر رکھنے کے لیے ٹریکنگ ڈیوائس کا استعمال کیا جائے گا، ٹریکنگ ڈیوائس ابوظہبی بھجوادی گئی …

پی ایس ایل میں کرکٹرز اور آفیشلز پر کس طرح نظر رکھی جائے گئی…؟ Read More »

پی ایس ایل 6: ایس او پیز کی خلاف ورزی، بھارتی براڈ کاسٹرز کو واپس دبئی بھیج دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) ابوظبی میں سخت پروٹوکولز کے باعث پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 6  شارجہ منتقل کرنے پر غور کررہا ہے۔ ذرائع کے مطابق  بھارتی ٹیکنیشنز پر ابوظبی کے محکمہ صحت کے اعتراضات کے باعث پاکستان سپرلیگ کو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم منتقل کرنے پر غورکیا جارہا ہے۔ پی ایس ایل 6: …

پی ایس ایل 6: ایس او پیز کی خلاف ورزی، بھارتی براڈ کاسٹرز کو واپس دبئی بھیج دیا گیا Read More »

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تاخیرکا شکار ہوگیا

بھارتی براڈ کاسٹرز پر ابوظبی کی وزارت صحت کے اعتراض کے باعث پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تاخیرکا شکار ہوگیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ذرائع کے مطابق شیڈول کا اعلان بھارتی براڈ کاسٹرز کی کلیئرنس سے مشروط ہے،  بھارتی براڈکاسٹرز کا تنازع حل کیے بغیرٹورنامنٹ کے شیڈول …

پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) 6 کے بقیہ میچز کا شیڈول تاخیرکا شکار ہوگیا Read More »

پی ایس ایل 6: بھارت اور جنوبی افریقا کے براڈ کاسٹرز کو ابوظبی لینڈنگ کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل 6 کے بقیہ ایڈیشن سے بے یقینی کے بادل چھٹ گئے ہیں اور بھارت اور جنوبی افریقا کے براڈ کاسٹرز کو ابوظبی لینڈنگ کی اجازت مل گئی ہے۔ ذرائع پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی مداخلت پر اماراتی حکام نے لینڈنگ کی اجازت دے دی …

پی ایس ایل 6: بھارت اور جنوبی افریقا کے براڈ کاسٹرز کو ابوظبی لینڈنگ کی اجازت مل گئی Read More »

پی ایس ایل: خصوصی پروازوں کو ابوظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی

کراچی: کراچی اور لاہور سے خصوصی پروازوں کو ابوظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی۔ پی ایس ایل 6 کے حوالے سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔ کراچی اور لاہورسے خصوصی پروازوں کو ابو ظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی. دونوں پروازیں شام 5 بجے ابوظہبی روانہ ہورہی ہیں، لیگ میں شریک کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف، …

پی ایس ایل: خصوصی پروازوں کو ابوظہبی میں لینڈنگ کی اجازت مل گئی Read More »

بلے باز

پی ایس ایل 6 سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب

لاہور: ابوظبی میں پی ایس ایل میچز کے دوران فرنچائزز نے گرمی کا توڑ تلاش کرلیا۔ ابوظبی میں پی ایس ایل 6 میچز کے دوران سخت گرمی ہوگی جس کا توڑ کرنے کیلیے فرنچائزز فکر مند نظر آرہی ہیں، عرب صحراؤں کی سخت گرمی میں کھیلی جانے والی کرکٹ کے دوران کھلاڑیوں کے جسم میں …

پی ایس ایل 6 سے متعلق ہنگامی اجلاس طلب Read More »

حسن

حسن علی نے اپنے فین کی بڑی خواہش پوری کر دی

فاسٹ بولر حسن علی نے قرنطینہ کے دوران اپنے سپیشل فین کو خوش کردیا انہوں نے اپنے سپیشل فین مبشر سے ویڈیو کال پر گفتگو کی۔ سپیشل فین حسن علی کے جشن منانے کی اپنے انداز میں کاپی کرتے ہیں اور اس سے وہ خاصی شہرت رکھتے ہیں۔کرکٹر حسن کے ایک دوست کے فون پر …

حسن علی نے اپنے فین کی بڑی خواہش پوری کر دی Read More »

انور علی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کورونا کا شکار ہو گئے

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی انور علی کورونا کا شکار ہوگئے۔ شاہد آفریدی پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز سے باہر کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکے مینیجر نے تصدیق کی ہے کہ انور علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہیں آئسولیشن میں بھیج دیا …

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر انور علی کورونا کا شکار ہو گئے Read More »