پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری

لاہور: پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان آئندہ سال سیریز کا شیڈول جاری کردیا گیا، 30 جولائی سے 2 ستمبر 2020 تک ہونے والے دورے کے دوران 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی 20 میچز کھیلے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ..مزید پڑھیں

Advertisements

ڈومیسٹک ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ڈومیسٹک ٹیموں کے انتخاب کے لیے آزاد ماہرین پر مشتمل پینل کا اعلان کردیا ہے جس میں تین سابق کھلاڑی میں شامل ہیں۔ نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر میں ڈومیسٹک ٹیموں کے انتخاب کے لیے نیا ..مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کاانتخاب ڈومیسٹک میچز میں کارکردگی پر ہو گا، مصباح الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فٹنس کیمپ کے کمانڈنٹ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کوچنگ سے متعلق صرف افواہیں چل رہی ہیں، ابھی انہوں نے پاکستان ٹیم کی کوچنگ کےلئے اپلائی نہیں کیا ہے اور تمام تر ..مزید پڑھیں

کرکٹر حسن علی اور سامعیہ آرزو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور سامعیہ آرزو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی اور بھارتی لڑکی سامعیہ آرزو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، نکاح کے ..مزید پڑھیں

انگلینڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا

لندن: انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے 12 رکنی انگلش سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایشز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کی قیادت جو روٹ کریں ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سعید اجمل اور جاوید میانداد پھٹ پڑے

کراچی: سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد بھارتی مظالم کے خلاف پھٹ پڑے، سابق کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ دعا ہے کشمیر جلد سے جلد آزاد ہو۔ تفصیلات کے مطابق سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم جاوید میانداد ..مزید پڑھیں

بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے فکرمند

لاہور: بابر اعظم ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے فکرمند ہیں، ان کا کہنا ہے کہ محدود اوورز کے میچز کا ریکارڈ تو اطمینان بخش ہے البتہ میں طویل فارمیٹ میں بھی ملک کیلیے رنز بنانا چاہتا ..مزید پڑھیں