آج کل

کرکٹ

آسٹریلیا

ایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

ایڈلیڈ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کا آغاز ہوگیا، کینگروز نے قومی ٹیم کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، آسٹریلیا نے بغیر کسی نقصان کے 8 رنز بنا لیے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے، ڈیوڈ وارنر اور جوائے …

ایڈلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری Read More »

خواتین کرکٹ ٹیم

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا

کراچی: انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا،3 ایک روزہ اور 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کیلئے علیحدہ علیحدہ سکواڈ کااعلان کیا گیا،  بنگلہ دیش کے خلاف ایک روزہ اور ٹی 20 سیریز میں شریک قومی سکواڈ میں4 ،4 تبدیلیاں کی گئی ہیں ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کائنات …

انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا Read More »

پاکستانی ٹیم

پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پریکٹس کا آغاز آج سے کرے گی

ایڈلیڈ: آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پرعزم ہے، ڈے نائٹ ٹیسٹ کے لیے پریکٹس کا آغاز آج سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق دوسرا ٹیسٹ میچ کھیلنے کے لیے پاکستانی ٹیسٹ ٹیم گزشتہ روز برسبین سے ایڈلیڈ پہنچی، دوسرا ٹیسٹ 29 …

پاکستانی ٹیم دوسرے میچ میں کم بیک کرنے کے لیے پریکٹس کا آغاز آج سے کرے گی Read More »

ٹیسٹ

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں کیا تبدیلیاں متوقع ہیں ؟

کراچی: برسبین میں ہارکے بعد پاکستانی ٹیم مینجمنٹ کو غلطیوں کا احساس ہو گیا۔ آسٹریلیا سے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو اننگز اور5رنز کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، ماہرین نے ناقص کارکردگی کے بعد ٹیم کمبی نیشن پر بھی سوال اٹھائے تھے۔ مینجمنٹ کو بھی اپنی غلطیوں کا احساس ہو گیا اور …

پہلے ٹیسٹ میں شکست کے بعد ٹیم میں کیا تبدیلیاں متوقع ہیں ؟ Read More »

بابر اعظم

وزیراعظم نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا

لاہور: وزیراعظم عمران خان نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا۔ سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ برسبین ٹیسٹ کے دوران وزیراعظم اور پی سی بی کے پیٹرن چیف نے مجھے مسیج کیا کہ میں ان کی جانب سے نیک تمناؤں کا اظہار بابراعظم تک پہنچاؤں، وسیم اکرم …

وزیراعظم نے بابر اعظم کو نمبر 4 پر بیٹنگ کا مشورہ دے دیا Read More »

باکسر محمد وسیم

پاکستان کا نام روشن کرنے پر فخر ہے، باکسر محمد وسیم

اسلام آباد: پاکستان کے ٹاپ پروفیشنل باکسر محمد وسیم نے پاکستان میں باکسنگ لیگ کروانے کا اعلان کر دیا۔ دو روز قبل دبئی میں ہونے والی اہم فائٹ میں محمد وسیم نے تین مرتبہ کے ڈبلیو بی سی لائٹ فلائی ویٹ کے سابق چیمپئن میکسیکو کے گانیگان لوپیز کو شکست دیکر جیت اپنے نام کی۔ …

پاکستان کا نام روشن کرنے پر فخر ہے، باکسر محمد وسیم Read More »

اظہر علی

ٹیسٹ سیریز برابر کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے، اظہر علی

‏پاکستان ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں نئی حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتریں گے، ٹیسٹ سیریز برابر کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے۔ ‏دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں پاکستان ٹیم کو آسٹریلیا کے ہاتھوں برسبین ٹیسٹ میں ایک اننگز اور پانچ رنز سے شکست …

ٹیسٹ سیریز برابر کرنا ہمارے لیے بہت ضروری ہے، اظہر علی Read More »

آخری ٹیسٹ

سنچری کے باوجود بابر اعظم اپنی کارکردگی سے مایوس

قومی ٹیم کے بلے باز بابر اعظم نے برسبین ٹیسٹ کی سنچری کو اپنے کیرئیر کی بہترین اننگز قرار دے دیا۔ بابر اعظم کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا میں رنز کرنا بہت مشکل ہوتا ہے کیونکہ آسٹریلوی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر بہت اچھا کھیلتی ہے، اس لیے میں یہاں بنائی جانے والی سنچری کو اپنے …

سنچری کے باوجود بابر اعظم اپنی کارکردگی سے مایوس Read More »

ٹیسٹ

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو آسٹریلیا نے 5 رنز سے شکست دیدی

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میں میزبان ٹیم نے گرین کیپس کو اننگز اور 5 رنز سے شکست دیدی۔ برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ میں پاکستانی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں 335 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ چوتھے روز کے کھیل کا آغاز ہوا تو شان مسعود 27 اور …

برسبین ٹیسٹ میں پاکستان کو آسٹریلیا نے 5 رنز سے شکست دیدی Read More »

کپتان

’ایک کپتان کو اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو جاننا بہت ضروری ہے’

قومی ٹیم میں ایک کپتان کی آمد اور دوسرے کی رخصتی، ہماری قوم کئی بار دیکھ چکی ہے۔ متعدد موقعوں پر اختتام کچھ زیادہ بھلا نہیں رہا، سرفراز احمد کے ساتھ کچھ ایسا ہی ہوا۔ ریکارڈ 11 سیریز میں مسلسل فتح بلاشبہ سرفراز کی بطور ٹی20 کپتان ایک شاندار کامیابی تھی۔ یہی نہیں بلکہ جون …

’ایک کپتان کو اپنی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو جاننا بہت ضروری ہے’ Read More »