اپنی ملازمت کا مستقبل بچانے کے لیے ورلڈ کپ میں بہتر کارکردگی دکھانی ہوگی

 پاکستان قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق، ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور ان کے ساتھیوں کو اپنی ملازمتیں بچانے کے لیے ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم کی بہترین  کارکردگی کا انتظار کرنا ہو گا اور ٹیم پر بھرپور محنت ..مزید پڑھیں

بھرپور تنقید کے بعد بنگلادیش ٹیم کی ورلڈکپ کیلئے منتخب کردہ جرسی تبدیل

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے شائقین کی بھرپور تنقید اور دباؤ کے بعد کرکٹ ولڈکپ کے لیے ٹیم کی منتخب کردہ جرسی تبدیل کردی۔ آئی سی سی ورلڈکپ 2019 کے لیے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی ایک تصویر ورلڈکپ میں ..مزید پڑھیں

پی سی بی بورڈ حکام کیخلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا گیا

لاہور: کرکٹ بورڈ حکام کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا گیا جب کہ چیئرمین احسان مانی اور منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان کی تقرری گورننگ بورڈ کے رکن نے چیلنج کردی۔ کوئٹہ میں دوران اجلاس علم بغاوت بلند کرنے والے ..مزید پڑھیں

ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل نہ ہونے پروہاب ریاض اور کامران اکمل کا شکوہ

لاہور: ورلڈ کپ اسکواڈ میںباہرہونے والے بلے باز کامران اکمل کا کہنا ہے کہ سلیکٹرز اور کوچز سے جواب مانگیں کہ ڈومیسٹک کرکٹ میں پرفارم کرنے والے کھلاڑیوں کو اسکواڈ میں شامل کیوں نہیں کیا گیا۔ گزشتہ روز ایک تقریب ..مزید پڑھیں

پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، ناصر حسین

لندن: انگلش ٹیم کے سابق کپتان ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ورلڈکپ 2019 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور پاکستان کو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا۔ میڈیا انٹرویو کے دوران ناصر حسین نے کہا ..مزید پڑھیں

سیاسی پروگرام کرنے والے اینکرز پر متنازع بیان پر رمیز راجہ کو تنقید کا سامنا

ان دنوں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کمنٹیٹر رمیز راجہ  سیاسی ٹاک شوز پر تنقید کرنے اور اپنے بیان کی وضاحت دینے پر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ  کا مرکز بنے ہوئے ہیں، جہاں کوئی ان  کےحق میں ..مزید پڑھیں