یہ لڑکیاں بھائی کیوں بنا لیتی ہیں؟

میں یونیورسٹی میں پڑھتا تھا، ملتان کی سرکاری یونیورسٹی تھی۔ اب بھی شاید وہی حال ہو جو اُس وقت ہوتا تھا۔ لڑکوں کی دوستی لڑکیوں سے کسی بھی صورت میں شدید مشکوک نظروں سے دیکھی جاتی تھی۔ اس میں سیف ..مزید پڑھیں

Advertisements

لہنگے اتنے مہنگے

کل دفتر سے واپسی پر اپنی پڑوسن عابدہ آنٹی کو امی کے ساتھ باتوں میں مشغول دیکھ کر میں بھی وہیں بیٹھ گئی۔ موضوع بحث تھا عابدہ آنٹی کی بیٹی بسمہ کی پندرہ دن بعد ہونے والی شادی۔ فطری سی ..مزید پڑھیں