ملک میں کرونا کیسز مثبت آنے کی شرح 4 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچی گئی

اسلام آباد: کرونا وائرس سے 37 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 7 ہزار 92 ہوگئی۔ پاکستان میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 52 ہزار 296 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر ..مزید پڑھیں

Advertisements

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے

پشاور: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ کرونا کے مرض میں مبتلا تھے، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار احمد سیٹھ اسلام آباد کے ..مزید پڑھیں

این سی او سی نے دربار، سینما اور تھیٹرز فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے

اسلام آباد: کرونا کیسز میں اضافے کے باعث این سی او سی نے دربار، سینما اور تھیٹرز فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ عوامی اجتماعات پر پابندی کی بھی سفارش کی گئی، 500 سے زیادہ افراد ..مزید پڑھیں

ابھی کرونا ویکسین کا اپروول نہیں ہوا خوشیاں منانا قبل از وقت ہے، ڈاکٹر عطاء الرحمان

کرونا وائرس ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی ویکسین سے متعلق خوشیاں منانا قبل از وقت ہے۔ سربراہ ٹاسک فورس کووڈ 19 ڈاکٹر عطاء الرحمان نے کہا کہ کووڈ 19 کی ویکسین ..مزید پڑھیں

امریکی اور جرمن کمپنیوں نے مشترکہ طور پر کورونا ویکسین تیار کرلی

نیویارک: امریکی اور جرمن کمپنیوں نے مشترکہ طور پر کرونا ویکسین تیار کرلی جس کے بعد دنیا بھر میں ویکسین کے حصول کے معاملے پر کھلبلی مچ گئی، ٹرمپ نے امریکی کمپنی فائزر کو مبارک باد پیش کی ہے۔ عالمی ..مزید پڑھیں

لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

لاہور: کرونا وبا کی دوسری لہر کے پیش نظر لاہور کے 15 علاقوں میں مائیکرو لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا کا اجلاس ہوا تھا، جس ..مزید پڑھیں