اقوام متحدہ کے کتنے ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہیں ….؟

نیویارک: دنیا بھر میں موجود اقوام متحدہ کے 78 ملازمین بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ ..مزید پڑھیں

Advertisements

ایرانی سائنسدان نے بھی کرونا کی دوا بنانے کا دعویٰ کردیا

تہران: حال ہی میں امریکی جیل سے آزاد ہونے والے ایرانی سائنسدان ڈاکٹر مسعود سلیمانی نے دعوی کیا ہے کہ وہ خلیاتِ ساق (اسٹیم سیلز) استعمال کرتے ہوئے کرونا وائرس سے پھیلنے والی بیماری ’’کووِڈ 19‘‘ کی دوا ایجاد کرچکے ..مزید پڑھیں

وزیراعظم نے کرونا ریلیف فنڈ کے قیام کا اعلان کردیا

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کورونا کے خلاف جنگ کے لیے ریلیف فنڈ اور کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس کے قیام کا اعلان کردیا۔ قوم سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ کورونا وائرس ریلیف ٹائیگر فورس ..مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کا نیا وزیراعظم ہاؤس قرنطینہ سینٹر میں تبدیل

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ سینٹر بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا کہ نئے وزیراعظم ہاؤس کو قرنطینہ سینٹر بنا دیا ..مزید پڑھیں

عالمی ادارہ صحت کا کرونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے ریسرچ کا اعلان

اوسلو: عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کا علاج دریافت کرنے کے لئے ریسرچ کا آغاز ناروے سے کرنے اعلان کر دیا ہے۔ سولیڈیرٹی ٹرائل میں ملیریا، ایبولا، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے علاج میں استعمال ہونی والی ادویات کے کرونا ..مزید پڑھیں

کرونا وائرس: نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ملک کے نوجوانوں سے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی صورتحال میں نوجوان ہنگامی حالات میں مدد کے لئے تیار رہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوان عثمان ڈار سے گفتگو ..مزید پڑھیں