ملک میں کورونا کیسز کا بڑھنا پریشانی کی بات ہے، یاسمین راشد

لاہور: پنجاب کی وزیر صحت یاسمین راشد کا کہنا ہےکہ اگر کورونا کیسز بڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ سردیوں میں لوگوں کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے اس لیےکورونا بڑھنے ..مزید پڑھیں

Advertisements

وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔ انہوں نے ٹویٹ میں اپنی بیماری بارے آگاہ کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے ڈاکٹر ثانیہ نشتر کا کہنا ..مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان بھی کرونا وائرس کا شکار ہوگئے، ٹویٹر پیغام میں وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے ٹیسٹ پازیٹو آنے کی تصدیق کر لی اور خود کو قرنطینہ کرلیا۔ خیال رہے کورونا وائرس سے 14 افراد جاں بحق ہوگئے، جس ..مزید پڑھیں

کرونا ویکسین کے انتظار سے بہتر ہے احتیاط کریں، ڈبلیو ایچ او

نیویارک : سربراہ ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈ روس نے کرونا ویکسین کے انتظار میں بیٹھے رہنے کو بے معنی قرار دیتے ہوئےکہا ہے کہ لوگ موجودہ نظام صحت کا استعمال کرتے ہوئے زندگیاں بچائیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ..مزید پڑھیں

ملک بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا وائرس کے فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 651 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے531 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ..مزید پڑھیں

کرونا کیسز کی میں اضافہ: پنجاب میں دوبارہ اسمارٹ لاک ڈاؤن کرنے پر غور

پنجاب کی کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا نے خبر د ار کیا ہے کہ چند روز سے کرونا کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں۔ کابینہ کمیٹی برائے انسداد کرونا کا اجلاس وزیر قانون پنجاب راجا بشارت کی زیر صدارت ہوا ..مزید پڑھیں

کرونا کی دوسری لہر کے متعلق آئی ایم ایف نے بڑی پیشگوئی کر دی

واشنگٹن : کرونا وائرس کے خلاف دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر وسائل استعمال کرنے کی وجہ سے کرونا وائرس کی دوسری لہر اتنی خطرناک ثابت نہیں ہوگی، تاہم کرونا کی تباہی کے خطرات اپنی جگہ موجود ہیں، آئی ایم ..مزید پڑھیں

ملک میں کرونا کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار سے زائد ہوگئی

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے فعال کیسز کی تعداد 8 ہزار 884 ہوگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 553 لوگوں میں کوورنا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق ..مزید پڑھیں