کمپالا : افریقی ملک یوگنڈا نے صدارتی انتخاب میں شفافیت کی خاطر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ملک بھر میں بند کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوگنڈا میں دو روز بعد صدارتی انتخاب ہونے جارہا ہے جس میں ..مزید پڑھیں
کمپالا : افریقی ملک یوگنڈا نے صدارتی انتخاب میں شفافیت کی خاطر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ملک بھر میں بند کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوگنڈا میں دو روز بعد صدارتی انتخاب ہونے جارہا ہے جس میں ..مزید پڑھیں
کراچی: کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ترکش ایئرلائن پر دوبارہ جرمانہ عائد کردیا۔ سول ایوی ایشن نے پاکستان آنے والی ترکی کی ایک پرواز پر کرونا ایس او پیز پر عمل ..مزید پڑھیں
انقرہ: ترکی کے صدر طیب اردوان کو کرونا وائرس کی ویکسین لگا دی گئی۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان کو دارالحکومت انقرہ کے اسپتال میں کرونا وائرس کا ٹیکہ لگایا گیا۔ ٹیلی گرام پر اپنے پیغام میں طیب اردوان ..مزید پڑھیں
جکارتہ: انڈونیشیا میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے، حادثات میں آٹھ افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہو گئے، متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئیں۔ دارالحکومت جکارتہ کے مشرق میں واقع جزیرے سولاویسی زلزلے ..مزید پڑھیں
کابل: افغانستان میں قیام امن کیلیے پاکستان کی طرف سے کی جانے کی کوششوں کو سبوتاژکرنے کیلیے بدھ کے روز بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے مشیر قومی سلامتی اجیت ڈوول غیر اعلانیہ دورہ پر کابل پہنچ گئے. جب کہ انھوں نے ..مزید پڑھیں
واشنگٹن بغاوت پر اکسانے کے الزام پر ٹرمپ کو مواخذے کا سامنا ہے، امریکی ایوان نمائندگان نے مواخذے کی منظوری دے د ی، قرارد سینیٹ میں بھیجی جائے گی۔ کیپٹل ہل ہنگامہ کے بعد ٹرمپ مشکل میں پڑگئے۔ امریکی صدر ..مزید پڑھیں
واشنگٹن: صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے چند ریپبلکنز بھی ڈیموکریٹس کے ساتھ مل گئے، امریکی پارلیمنٹ میں 25 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صدر ٹرمپ کو ہٹانے کی قرارداد منظور کر لی گئی ، ادھر نائب صدر مائیک پنس ..مزید پڑھیں
واشنگٹن : امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اگر صدر ڈونلڈ ٹرمپ فوری طور پر اپنا عہدہ نہیں چھوڑتے تو اُن کے خلاف ہنگامی بنیادوں پر مواخذے کی کارروائی کی جائے گی۔ نینسی پلوسی نے ..مزید پڑھیں
ٹوکیو: جاپان میں کرونا وائرس کی ایک اور نئی تبدیل شدہ شکل کی تشخیص ہوئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ برازیل کی ایمازونا ریاست سے آنے والے چار مسافروں ..مزید پڑھیں
عراق کی عدالت نے امریکی صدر ٹرمپ کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کی عدالت نے ایرانی کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کےقتل کےالزام میں ٹرمپ کےوارنٹ جاری کیے۔ اس سے قبل ایران نے بھی جنرل ..مزید پڑھیں