سعودی حکومت نے یمنی مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے

سعودی عرب کا ملک سے سات لاکھ یمنی مہاجرین کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ،یمن کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر سعودی عرب واپسی کے عمل کو روک دے،سینئر اہلکار عالمی ادارہ مہاجرت ریاض:سعودی عرب نے ملک سے سات ..مزید پڑھیں

سوڈان میں نائجیریا کا سفارت کار قتل، گھر سے لاش برآمد

ابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے یہ مجرمانہ کارروائی کا نتیجہ ہے،کوئی سیاسی وجہ نہیں،سوڈانی پولیس نائجیریا کی حکومت اور سوڈان کی پولیس نے بتایاہے کہ سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں نائجیریا کے ایک سفارت کار کے گھر سے اْس کی لاش ..مزید پڑھیں

سوڈان, ریپ کرنے والے شوہر کو قتل کرنے والی بیوی کو سزائے موت سنادی گئی

نوراحسین کی زبردستی شادی ہوئی،ہمبستری سے انکارکیا،شوہرنے زبردستی کی توچھری سے قتل کردیا،مقامی میڈیا سوڈان میں عدالت نے ایک نوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر ریپ کرنے والے اپنے ہی شوہر کو قتل کرنے کے جرم میں موت کی سزا ..مزید پڑھیں

صومالیہ کی القات مارکیٹ میں بم دھماکے سے پانچ افراد ہلاک،دس زخمی

 بم دھماکے کے وقت بڑی تعدادمیں لوگ القات نامی قوت بخش پودے کے پتوں کی خریداری میں مصروف تھے میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت مقدیشو سے شمال مغرب میں 90 کلومیٹر دور واقع قصبے ونلاوین کے مصروف بازار میں ہونے والے ..مزید پڑھیں

برطانوی دودھ فروش نے 30سال میں ایک دن بھی چھٹی نہ کرکے ریکارڈ قائم

برطانوی دودھ فروش کو  مارٹن قصر بکنگھم کی جانب سے مدعو ،اعزاز سے نوازا گیا،برطانوی ملکہ کی گارڈن پارٹی میں بھی شرکت لندن برطانوی دودھ فروش نے 30سال میں ایک دن بھی چھٹی نہ کرکے ریکارڈ قائم کردیا ،امریکی ٹی وی ..مزید پڑھیں

بھارتی فوج معصوم کشمیریوں کو اپنے ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رہی ہے، سردار مسعود خان

صدر مسعود خان نے کہا کہ بھارتی افواج اِن معصوم کشمیریوں کو اپنے ظلم و تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں جوبھارتی افواج کے ایک عرصہ سے ناجائز قبضہ کے خلاف اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق ..مزید پڑھیں

دبئی کے نوجوان کی پیشکش، سحری ڈرون تیار

دبئی میں سحری ڈرون کے ذریعے مساجد پہنچانے کا انتظام مکمل کر لیا گیا ،نئی اچھوتی سہولت دبئی فروغ معاشرہ ادارے کے نوجوانوں نے پیش کرنے کا پروگرام بنایا ،سربراہ کی گفتگو دبئی: دبئی فروغ معاشرہ ادارے نے رمضان المبارک کے ..مزید پڑھیں

امریکی سی آئی ا ے کی نامزد خاتون سربراہ کا قیدیوں پر تشدد نہ کرنے کا اعلان

اگر صدر بھی کہیں گے تو قیدیوں پر تشدد نہیں کیا جائے گا،سینیٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے روبرو پیش ہوکر بیان واشنگٹن:امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کی نامزد سربراہ جینا ہاسپل کا کہنا ہے کہ ان کی قیادت ..مزید پڑھیں

سعودی عرب میں جاسوس پر کارروائی، ملزم کا اقرار جرم

سعودی عرب میں حوثیوں کے جاسوس کے خلاف عدالتی کارروائی کا آغا،ملزم کو تعزیرات کے تحت سزائے موت دی جائے،سعودی پراسیکیوٹر جنرل کا عدالت سے مطالبہ ریاض:سعودی دارالحکومت ریاض میں یمنی شہریت رکھنے والے ایک شخص کے خلاف فوجداری عدالت ..مزید پڑھیں