بھارت کی انتہائی مقروض قومی ایئر لائن کو کوئی خریدارنہ ملا

مود ی حکومت پانچ ارب ڈالر کی مقروض ائیرلائن کے 76فیصد حصص فروخت کرنا چاہتی ہے نئی دہلی: بھارت کی انتہائی حد تک مقروض قومی ایئر لائن ایئر انڈیا کے لیے ملکی حکومت کو تاحال کوئی خریدار نہیں ملا۔ ایئر ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے کالے قوانین کے تحت سرعام قتل و غارت گری کا بازار گرم کر رکھا ہے، ٗسردار مسعودخان

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے کالے قوانین کے تحت سرعام قتل و غارت گری کا بازار گرم کر رکھا ہے اوراس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں۔ اسلام آباد :صدر آزادجموں وکشمیر سردار ..مزید پڑھیں

دو سالہ بیٹی کواٹھا کر سڑک پر پٹخنے والی جرمن ماں گرفتار،عدالت میں پیشی

برلن:جرمنی میں ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو فٹ پاتھ سے اْٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمنی کے جنوبی صوبے باڈن ورٹمبرگ میں اپنی بیٹی کے ہمراہ چلنے والی ماں نے ..مزید پڑھیں

بھارت میں پائلٹ پر ایئر ہوسٹس کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ درج

نئی دہلی:بھارت کی فضائی کمپنی ‘ایئر انڈیا’ میں پائلٹ کی جانب سے ایئر ہوسٹس کو کو دوران سفر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 4 مئی کو ..مزید پڑھیں

الحرمین ٹرین کی کمرشل سروس رمضان المبارک کے بعد شروع کرنے کا فیصلہ

جدہ کا نیا شاہ عبدالعزیز انٹرنیشنل ہوائی اڈا محدود پیمانے پر اسی مہینے کام شروع کر دے گا، جدہ ایئرپورٹ سے متعلق ایک سوال کے جواب میں العامودی نے بتایا کہ پالیسی یہ ہے کہ 12 ہوائی اڈوں کو جدید ..مزید پڑھیں

سعودی عرب، پہلی بار ایک سعودی خاتون جاپان میں کمرشل اتاشی تعینات

تقرری خواتین کو مرکزی دھارے میں لانے کی نئی سعودی حکمت عملی کا حصہ ہے،حکام کی گفتگو سعودی عرب نے پہلی بار ایک خاتون کو کمرشل اتاشی مقرر کر دیا۔ سعودی اخبار کے مطابق ثمر صالح نامی خاتون کی جاپان ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: سول سیکرٹریٹ کی طرف مارچ اوردھرنے کو روکنے کے لیے سرینگر سمیت وادی کشمیرمیں سخت پابندیاں عائد

کشمیر یونیورسٹی نے 7مئی کو ہونے والے تمام امتحانات کو ملتوی کردیا‘ ریل سروس معطل ‘جنوبی کشمیر کے تمام اضلاع میں انٹرنیٹ سروسز بھی معطل مارچ اور دھرنے کی کال سید علی گیلانی، میرواعظ عمر فاروق اور محمد یاسین ملک ..مزید پڑھیں

دولھے گھوڑی پر نہیں چڑھ پائیں گے،حکومتی پابندی عائد

گھوڑوں میں گلینڈرز نامی بیماری کے انکشاف کے بعد یہ فیصلہ کیاگیا تاکہ اسے پھیلنے سے روکا جا سکے،انتظامیہ بھارت کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں شادیوں کے سیزن سے قبل انتظامیہ نے گھوڑوں کے استعمال پر ..مزید پڑھیں

ایران کو سبق سیکھانے میں دیر نہ کی جائے، اسرائیلی وزیر اعظم

ہم ایرانی جارحیت کو روکنے کا مصمم ارادہ رکھتے ہیں خواہ اس کے لیے کسی تنازع میں داخل ہونا پڑے،خطاب اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہاہے کہ ایران شام کو جدید ہتھیار فراہم کر رہا ہے جو اسرائیل ..مزید پڑھیں