واضح برتری سے الیکشن جیتنے جا رہے ہیں، جوبائیڈن

ڈیلاویئر: امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ واضح برتری سے الیکشن جیتنے جا رہے ہیں، ایک دوسرے کے سیاسی مخالف ہیں، دشمن نہیں، کورونا پر قابو پانا اور معیشت بہتر کرنا ترجیحات ہیں۔ ڈیلاویئر میں خطاب کرتے ہوئے ..مزید پڑھیں

Advertisements

آزادی اظہار کے ساتھ مذاہب کا احترام بھی ضروری ہے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے اتحاد برائے تہذیب کے نمائندہ اعلیٰ مگیل اینجل موراتینو نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر بڑھتی ہوئی کشیدگی اور بے چینی پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداراکے کے مطابق انہوں ..مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات : امریکا میں ہنگاموں اور خانہ جنگی کا خطرہ

واشنگٹن: امریکا میں جاری صدارتی انتخاب کے دوران ووٹوں کی گنتی مکمل ہونے میں تاخیر کی وجہ سے کشیدگی میں اضافہ ہونے لگا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق شکاگو، ڈینور، لاس اینجلس، منی ایپلس، نیو یارک، فلاڈیلفیا، پٹسبرگ، سیاٹل ..مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخاب: جو بائیڈن فیصلہ کن فتح کے قریب

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور 538 الیکٹورل ووٹس میں سے 264 الیکٹورل ووٹس حاصل کرنے کے بعد ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائیڈن فیصلہ کن فتح کے قریب پہنچ چکے ہیں۔ امریکا میں صدارتی ..مزید پڑھیں

امریکی صدارتی انتخابات : احتجاجی مظاہروں اور گرفتاریوں کا سلسلہ شروع

واشنگٹن : صدر ٹرمپ کے حامیوں کے وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرے میں پولیس سے جھڑپیں ہوئی ہے جب کہ مختلف علاقوں میں احتجاج کیا گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی انتخابات نتائج کے بعد پیدا ہونے ..مزید پڑھیں

ٹرمپ کا صدارتی انتخاب میں دھاندلی کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدر اور ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کچھ دیر پہلے اپنے حامیوں سے پرجوش خطاب میں دعوی کیا کہ وہ الیکشن جیت چکے ہیں لیکن ان کی فتح کو شکست میں بدلنے کی کوششیں ..مزید پڑھیں

دو امریکی مسلمان خواتین پھر کانگریس کی رکن بن گئیں

واشنگٹن: دو امریکی مسلمان خواتین پھر کانگریس کی رکن بن گئیں، صدر ٹرمپ الہان عمر اور راشدہ طلیب کو تنقید کا نشانہ بناتے رہے. امریکی انتخابات میں دو مسلمان خواتین پھر منتخب ہوگئیں۔ راشدہ طلیب اور الہان عمر دوبارہ کانگریس ..مزید پڑھیں

امریکی انتخابات: مختلف ریاستوں کے نتائج، اب تک جوبائیڈن کو واضح برتری حاصل

امریکا میں صدارتی انتخاب کی پولنگ کے بعد ووٹوں کی گنتی اور نتائج کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق اب تک جوبائیڈن کو ٹرمپ پر برتری حاصل ہے۔ امریکی صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مہمان بننے ..مزید پڑھیں