زہریلی شراب پینے سے اتر پردیش میں 62 اور اتر کھنڈ میں 24 افراد ہلاک

ئی دہلی: بھارت کی دو ریاستوں میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوں کی تعداد 90 تک پہنچ گئی اور اب بھی کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیشن اور اترکھنڈ میں زہریلی شراب پینے ..مزید پڑھیں

بھارتی فورسز نے نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر: بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر میں مظالم کا سلسلہ مزید تیز کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کے نام پر مزید 5 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فورسز نے ضلع کلگام کے علاقے کیلام میں ..مزید پڑھیں

افغان فورسز کی فضائی کارروائی، 36 دہشت گرد ہلاک

کابل: افغانستان کے صوبے قندھار فورسز کی فضائی کارروائی کے نتیجے میں 36 جنگجوؤں ہلاک جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پڑوسی ملک افغانستان کے صوبے قندھار کے علاقے شاہ ولی کوٹ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ..مزید پڑھیں

جولائی میں انتخابات سے قبل افغان امن معاہدہ طے پاسکتا ہے، زلمے خلیل زاد

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں جولائی کے انتخابات سے قبل طالبان سے امن معاہدے کی کوشش کی جائے گی تاکہ طالبان بھی انتخابی عمل کا حصہ بن سکیں۔ ..مزید پڑھیں

لبنان کی ریا الحسن عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ بن گئیں

بیروت: لبنان کی وزیر داخلہ ریا الحسن نے عہدے کا چارج سنبھال لیا، ریا الحسن کو عرب دنیا کی پہلی خاتون وزیر داخلہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لبنان کی وزیر داخلہ ریاالحسن ..مزید پڑھیں

ایک ہفتے میں شام و عراق سے داعش کا مکمل خاتمہ کردیں گے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک ہفتے میں دولت اسلامیہ (داعش) کا خاتمہ کرکے شام اور عراق کو مکمل طور پر آزاد کرایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ..مزید پڑھیں