بھارتی ریاست تلنگانہ میں بس حادثہ، 55 افراد ہلاک، متعدد زخمی

نئی دہلی:  بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں 80 سے زائد ہندو یاتریوں کو لے جانے والی بس موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 55 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو اداروں کے ..مزید پڑھیں

لیبیا کے ساحل پر 2 کشتیاں ڈوبنے سے 20 بچوں سمیت 100 سے زائد تارکین وطن ہلاک

طرابلس: لیبیا کے ساحل پر دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں، ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق سوڈان، مالی، نائجیریا، کیمرون، گھانا اور مصر سے تھا۔ غیر ملکی ..مزید پڑھیں

واٹس ایپ کے زیادہ استعمال نے عین وقت پرلڑکی کی شادی رکوا دی

شادی سے انکار کی انوکھی وجہ سامنے آگئی ہے۔ بھارتی ریاست یوپی میں دلہن کے زیادہ واٹس ایپ استعمال کرنے پر دلہا نے شادی سے انکار کر دیا ہے۔  ریاست اتر پردیش کے ضلع امڑوہا میں دلہن اور اس کے ..مزید پڑھیں

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج

نئی دلی: بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے ملک گیر احتجاج کیا جارہا ہے جس کے پیش نظر کئی ریاستوں میں کاروباری مراکز بند ہیں۔ اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنماء راہل ..مزید پڑھیں

پاکستان کا کولیشن فنڈ روکنا قابل افسوس ہے، امریکی سینیٹر

واشنگٹن : امریکی سینیٹر کوری بکر کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں دہشت گردی کے خلاف اہم پارٹنر ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سینیٹر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا پاکستان کا کولیشن فنڈ روکنا قابل افسوس ہے، پاکستان خطے ..مزید پڑھیں