افغان طالبان نے ماسکو مذاکرات کو کامیاب قرار دے دیا

ماسکو: افغان طالبان نے ماسکومذاکرات کوکامیاب قرار دے دیا، کانفرنس میں مذاکرات جاری رکھنے اور افغان سرزمین کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دینے پراتفاق ہوا  ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں امن سے متعلق ماسکومیں دورروزہ کانفرنس ختم ..مزید پڑھیں

برطانیہ آپ کو خوفناک مشکل میں ڈال دے گا، آئرئش وزیراعظم کا ڈونلڈ ٹسک کو اشارہ

یورپی یونین کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کہا ہے کہ بغیر کسی منصوبہ بندی کے بریگزٹ منصوبے کو آگے بڑھانے والوں کے لیے جہنم میں خاص جگہ ہو گی۔ برسلز میں آئرلینڈ کے وزیراعظم لیو وراڈکار سے ملاقات کے بعد ..مزید پڑھیں

امریکی شکاری کا فیس دے کر قومی جانور کا شکار

گلگت میں امریکی شکاری نے ریکارڈ ڈیڑھ کروڑ روپے فیس دے کر مارخور کا شکار کر لیا۔ مارخور کا شکار کرنے والے امریکی شہری برائن کنسل ہارلن نے پرمٹ کی مد میں ایک لاکھ10ہزار امریکی ڈالر یعنی ایک کروڑ 52 ..مزید پڑھیں

طالبان کے دو دہشت گرد حملے، سکیورٹی اہلکاروں سمیت 26 افراد ہلاک

کابل: افغانستان میں طالبان کے دو دہشت گرد حملوں کے نتیجے میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت 26 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شدت پسندوں کی جانب سے دہشت گرد حملے صوبہ بغلان اور سمنگان میں کیے گئے جس کے باعث ..مزید پڑھیں

دنیا میں کوئی بھی امریکہ کا مقابلہ نہیں کرسکتا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسکو کی سرحد پر دیوار بنانے کے لیے پھر سے مذاکرات شروع کرنے پر اصرار کرتے ہوئے ڈیموکریٹس کو ‘اتحاد اور مفاہمت’ کا مشورہ دیا ہے کہ وہ جمود توڑیں اور امریکا کی عظمت ..مزید پڑھیں

صومالیہ: کار بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

موغادیشو: صومالیہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یہ بم دھماکا ملکی دارالحکومت موغادیشو میں کیا گیا، جس کے باعث گیارہ افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ..مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرا دی

ریاض: سعودی حکومت نے بیرون ملک سے آنے والے معتمرین کے لیے آن لائن عمرہ ویزہ کی سہولت متعارف کرادی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے ‘‘مقام ’’ کے عنوان سے ویب سائٹ جاری کی ..مزید پڑھیں

خاشقجی کے قتل پر امریکہ کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے، ترک صدر

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوگان کا کہنا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کا قتل ایک ظلم ہے جس پر امریکا کی خاموشی ناقابل فہم ہے۔ غیر ملکی میڈٰیا کو انٹرویو دیتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ ..مزید پڑھیں

تھائی لینڈ : آلودگی کے خلاف میٹھے پانی کا اسپرے

تھائی لینڈ میں فضائی آلودگی اس سطح تک پہنچ چکی ہے کہ ہوا سے گرد اور صحت کے لیے خطرناک ذرات کو صاف کرنے کے لیے حکام بالا روایتی طریقوں سے ہٹ کر طریقے آزما رہے ہیں تاہم اس مسئلے ..مزید پڑھیں

دبئی میں بلند و بالا عمارت برج جمیرا بنانے کا اعلان

دبئی: شیخ محمد بن راشد المکتوم نے برج جمیرا کی تعمیرکا افتتاح کردیا، 550 میٹر بلند عمارت برج جمیرا کا پہلا مرحلہ 2023 میں مکمل ہوگا۔ خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، متحدہ عرب امارات کے وزیر اعظم اور ..مزید پڑھیں