بھارت کا 70 واں یوم جمہوریہ : کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منائیں گے

سری نگر: دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کا 70  واں یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔ کشمیری آج  یوم سیاہ پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کریں گے، بھارتی مظالم کے خلاف ریلیاں نکالی جائیں گی۔ تفصیلات ..مزید پڑھیں

ملاعبدالغنی برادر قطر میں طالبان کے سیاسی دفتر کا رہنما مقرر

کابل: طالبان نے ملا عبدالغنی برادر کو قطر میں اپنے سیاسی دفتر کے سربراہ کے طور پر تعینات کردیا۔ افغانستان میں 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا سلسلہ جاری ہے ..مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ ملک میں ایمرجنسی لگاکر بارڈر سکیورٹی فنڈز منظور کرانے کا ارادہ کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس اور صدر ٹرمپ کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، امریکی صدر نے ..مزید پڑھیں

وینزویلا نے امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرلیے

کراکس: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے متنازعہ بیان پر وینزویلا نے امریکہ سے سفارتی تعلقات منقطع کرلے۔ وینزویلا کے صدر نکولس میڈورو نے امریکی سفیر کوحکم دیا ہے کہ وہ باہتر گھنٹے میں وینزویلا سے نکل جائیں، ٹرمپ انتظامیہ نے وینزویلا ..مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ، 3 کشمیری شہید

سری نگر: قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ کشمیر کےعلاقے بارہ مولا میں فائرنگ کرکے 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے بارہ مولا میں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں ..مزید پڑھیں